لیہ .ندی نالوں میں نہانے,کشتی رانی پرپابندی ,دفعہ 144کا نفاذ , خلاف ورزی کرنےوالے 6 افراد گرفتار
لیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں ...
لیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں ...
لیہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد ...
لیہ۔(صبح پاکستان )سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان ...
لیّہ (صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے معاشرے سے منشیات کے ...
لیہ( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نشیبی علاقوں کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لیہ تونسہ پل کے گائڈ ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن ...
لیہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetailsلیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں نہانے، کشتی رانی پر دفعہ 144 کا نفاذ۔ خلاف ورزی کرنے والے 6 افراد گرفتار، ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کے خصوصی احکامات کی روشنی میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ہیڈ ریگولیٹری بند پر نہانے اور تیراکی کی خلاف ورزی پر 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام کو تنبیہہ کی ہے کہ سیلابی صورتحال میں نہری، دریائی یا بند کے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔ حفاظتی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے انتظامیہ سے تعاون کریں۔