• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پرتقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2025
in layyah news, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پرتقریب کا انعقاد

لیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں سابق ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ عطاءبلوچ،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،راہول بلوچ،محکمہ بلڈنگ کے افسران اور اہلکاران موجودتھے۔اس موقع پرریٹائرہونے والے امین سہیل ملغانی کی خدمات کاشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیاکہ محنتی قابل اور فرض شناس اہلکار اداروں کے مورال کو بلندرکھنے میں نمایاںکردار کے حامل ہی سرکاری ملازمت میں ریٹائرمنٹ ملازمت کاحصہ ہے تاہم ریٹائرہونے والوں کی کمی تو پوری ہوجاتی ہے مگر فرد کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی اس لیے ریٹائرہونے والے ملازمین کی طویل خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔تقریب کے اختتام پر امین سہیل ملغانی شاندار طریقہ سے گھرتک پہنچا کر الوداع کہاگیا۔امین سہیل ملغانی نے تقریب کے اہتمام پر افسران و ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔

Post Views: 50
Tags: layyah news
Previous Post

کسی کو بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: کور کمانڈرز کانفرنس

Next Post

دنیا کے پاس پوری زمین کو تباہ کرنے سے بھی زیادہ ایٹم بم کیوں؟ جاوید شیخ، لیہ

Next Post
دنیا کے پاس پوری زمین کو تباہ کرنے سے بھی زیادہ ایٹم بم کیوں؟     جاوید شیخ، لیہ

دنیا کے پاس پوری زمین کو تباہ کرنے سے بھی زیادہ ایٹم بم کیوں؟ جاوید شیخ، لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں سابق ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ عطاءبلوچ،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،راہول بلوچ،محکمہ بلڈنگ کے افسران اور اہلکاران موجودتھے۔اس موقع پرریٹائرہونے والے امین سہیل ملغانی کی خدمات کاشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیاکہ محنتی قابل اور فرض شناس اہلکار اداروں کے مورال کو بلندرکھنے میں نمایاںکردار کے حامل ہی سرکاری ملازمت میں ریٹائرمنٹ ملازمت کاحصہ ہے تاہم ریٹائرہونے والوں کی کمی تو پوری ہوجاتی ہے مگر فرد کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی اس لیے ریٹائرہونے والے ملازمین کی طویل خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔تقریب کے اختتام پر امین سہیل ملغانی شاندار طریقہ سے گھرتک پہنچا کر الوداع کہاگیا۔امین سہیل ملغانی نے تقریب کے اہتمام پر افسران و ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.