چوک اعظم۔ مو گہ تبدیل کر نے پر کسا نوں کا محکمہ کینال کے پٹواری اور ضلعدار کے خلاف احتجاج
چوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) چوک اعظم کے نواحی چک 341 میں زہر خوارنی کا شکار باپ محمد طارق بھی ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) باپ نے بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر والی گو لیاں کھلا کر خود ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب ...
چوک اعظم( صبح پاکستان ) سرکار کی عدم توجہی شہر کے اکلوتے چلڈرن پارک میں کتوں ،نشئیوں کے ڈیرے ،شیڈز ...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما علامہ مفتی عبدالمجید سعیدی نے دینی درسگاہ جامعہ غوثیہ ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا ...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) کلبھوشن کے ساتھ ساتھ عزیر بلوچ اور اس کے سہولت کاروں کو بھی چوکوں ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) سائنسی علوم سے ایستفادہ کیے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے ۔اِن خیالات ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم معروف کاروباری مرکز ہے محل و وقوع کے اعتبار سے بھی اسے تحصیل کا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے 26345پر لا یا جا رہا ہے جو کسا نوں بہت بڑی ذیا دتی ہے مو گہ تبدیل کر نے پر چک نمبر 388الف ٹی ڈی اے /کے کسا نوں نے حلقہ پٹواری سرفراز احمد اور ضلع دار احمد نواز کے خلا ف اتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے ساتھ حلقہ پٹواری اور ضلع دار کی ملی بھگت سے مو گہ تبدیل کیا گیا ہے اس مو قع پر چو ہدری منظو ر احمد ، محمد رمضا ن ، غفور رشید ،محمد اصغرعلی سنگھیڑا ، شو کت علی ، صا دق علی ، حا جی ارشد علی ، محمد ارشاد، محمداشرف ،محمد حسین اور عا قب حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہما ری حکا مِ بالا سے اپیل ہے کہ ہمیں سا بق موگہ پر لایا جا ئے اور ضلع دار اور حلقہ پٹو ای کو معطل کر کے اوپن انکواری کی جائے انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں انصا ف نہ ملا تو ہم وزیر اعلیٰ پنجا ب اور پنجا ب اسمبلی کے سا منے انصا ف لینے کے لئے اتجا جی دھرنادیں گے
