• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ شہر کااکلوتا حسنین چلڈرن پارک عدم توجہی کے سبب بھوت بنگلہ بن گیا ،گندگی کے ڈھیر،دیواریں منہدم ،ٹوٹے جھولے ،پانی کی عدم فراہمی سوکھے درخت ،لائیٹیں غائب ،رات کے اندھیرے میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ، کوئی ہے پرسان حال ؟

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ شہر کااکلوتا حسنین چلڈرن پارک عدم توجہی کے سبب بھوت بنگلہ بن گیا ،گندگی کے ڈھیر،دیواریں منہدم ،ٹوٹے جھولے ،پانی کی عدم فراہمی سوکھے درخت ،لائیٹیں غائب ،رات کے اندھیرے میں منشیات فروشی کا دھندہ  عروج پر ، کوئی ہے پرسان حال ؟

چوک اعظم( صبح پاکستان ) سرکار کی عدم توجہی شہر کے اکلوتے چلڈرن پارک میں کتوں ،نشئیوں کے ڈیرے ،شیڈز بھوت بنگلہ میں تبدیل ،گھاس سے خالی پلاٹ شادی تقریبات کیلیے وقف،گندگی کے ڈھیر،دیواریں منہدم ،جھولے ٹوٹ گئے ،پانی کی عدم فراہمی درخت سوکھ گئے ،شادی تقریبات کے لیے بجلی چوری ۔بل سرکار کے کھاتے ۔لائیٹیں غائب ،رات کے اندھیرے میں منشیات فروشی کا دھندہ ،سرکار کے کھاتے میں مرمت کے نام پر لاکھوں کے بل،شہریوں کا احتجاج ۔
تفصیل کے مطابق ڈیڑھ لاکھ سے زائد کی آبادی کے حامل شہر چوک اعظم کا اکلوتا حسنین چلڈرن پارک حکومتی اورذمہ داران کی عدم توجہی کی وجہ سے بھوت بنگلہ میں تبدیل ہو چکا ہے ۔پارک میں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے گراسی پلاٹ اور درخت سوکھ چکے ہیں اور گراسی پلاٹ چٹیل میدان کی صور ت اختیار کر چکے ہیں ۔مالی کی ڈیوٹی بس اسٹینڈمیں ہونے کی وجہ سے پہلے سے موجود پھولدار پودے جانوروں ی وجہ سے ختم ہو چکے ہیں ۔علاوہ ازیں پارک میں موجود شیڈز کی ھالت ناگفتہ بہ ہے ۔انکی چھتیں اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔فرشوں کی اینٹیں چوری کی جا رہی ہیں ۔لائیٹیں بند ہونے کی وجہ سے منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد رات کی تاریکی میں منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیاں جاری رکھ ہوئے ہیں ۔بجلی کے کھمبے ٹوٹ کر زمین پر گرے ہوئے ہیں ۔پارک کے پلاٹ اس وقت شادی کی تقریبات کے لیے وقف ہو چکے ہیں ۔جہاں پر بجلی کی تاروں سے بجلی چوری کی جاتی ہے اور اس کا بل ماہانہ بل سرکار کو ادا کرناپڑتا ہے ،اس کے ساتھ پارک میں گندگی کے ڈھیر بھی ماحول کو متعفن کیے ہوئے ہیں ۔پارک میں ایک سال قبل بنائے گئے بنچ بھی ناقص مٹیریل کے باعث زمین بوس ہو چکے ہیں ۔
شہریوں آفتاب وینس ،مظہر سیال ،شاہد سرور مغل ،رفیق ملانہ ،اور دیگر نے ڈی سی لیہ ،ضلعی چیئرمین لیہ ،میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ملک ریاض گرواں سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے اکلوتے پارک کیررونقیں بحال کی جائیں اور لوگوں کو تفریح کا موقع فراہم کیا جائے ۔

Post Views: 25
Tags: chokazam news
Previous Post

چوک اعظم ۔ دینی مدار س اسلام کے قلعے ہیں ،دہشت گردی کیخلاف پوری قوم متحد ہے ۔علامہ مفتی عبدالمجید سعیدی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین آباد میں ہفتہ صفائی کے حوالے سے سیمینار

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین آباد میں ہفتہ صفائی کے حوالے سے سیمینار

ڈیرہ غازیخان۔گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین آباد میں ہفتہ صفائی کے حوالے سے سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم( صبح پاکستان ) سرکار کی عدم توجہی شہر کے اکلوتے چلڈرن پارک میں کتوں ،نشئیوں کے ڈیرے ،شیڈز بھوت بنگلہ میں تبدیل ،گھاس سے خالی پلاٹ شادی تقریبات کیلیے وقف،گندگی کے ڈھیر،دیواریں منہدم ،جھولے ٹوٹ گئے ،پانی کی عدم فراہمی درخت سوکھ گئے ،شادی تقریبات کے لیے بجلی چوری ۔بل سرکار کے کھاتے ۔لائیٹیں غائب ،رات کے اندھیرے میں منشیات فروشی کا دھندہ ،سرکار کے کھاتے میں مرمت کے نام پر لاکھوں کے بل،شہریوں کا احتجاج ۔ تفصیل کے مطابق ڈیڑھ لاکھ سے زائد کی آبادی کے حامل شہر چوک اعظم کا اکلوتا حسنین چلڈرن پارک حکومتی اورذمہ داران کی عدم توجہی کی وجہ سے بھوت بنگلہ میں تبدیل ہو چکا ہے ۔پارک میں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے گراسی پلاٹ اور درخت سوکھ چکے ہیں اور گراسی پلاٹ چٹیل میدان کی صور ت اختیار کر چکے ہیں ۔مالی کی ڈیوٹی بس اسٹینڈمیں ہونے کی وجہ سے پہلے سے موجود پھولدار پودے جانوروں ی وجہ سے ختم ہو چکے ہیں ۔علاوہ ازیں پارک میں موجود شیڈز کی ھالت ناگفتہ بہ ہے ۔انکی چھتیں اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔فرشوں کی اینٹیں چوری کی جا رہی ہیں ۔لائیٹیں بند ہونے کی وجہ سے منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد رات کی تاریکی میں منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیاں جاری رکھ ہوئے ہیں ۔بجلی کے کھمبے ٹوٹ کر زمین پر گرے ہوئے ہیں ۔پارک کے پلاٹ اس وقت شادی کی تقریبات کے لیے وقف ہو چکے ہیں ۔جہاں پر بجلی کی تاروں سے بجلی چوری کی جاتی ہے اور اس کا بل ماہانہ بل سرکار کو ادا کرناپڑتا ہے ،اس کے ساتھ پارک میں گندگی کے ڈھیر بھی ماحول کو متعفن کیے ہوئے ہیں ۔پارک میں ایک سال قبل بنائے گئے بنچ بھی ناقص مٹیریل کے باعث زمین بوس ہو چکے ہیں ۔ شہریوں آفتاب وینس ،مظہر سیال ،شاہد سرور مغل ،رفیق ملانہ ،اور دیگر نے ڈی سی لیہ ،ضلعی چیئرمین لیہ ،میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ملک ریاض گرواں سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے اکلوتے پارک کیررونقیں بحال کی جائیں اور لوگوں کو تفریح کا موقع فراہم کیا جائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.