• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں بائیالوجی لیب کی افتتاحی تقریب ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عباس خان مگسی،سابق چئیرمین منیر وڑائچ اورپرنسپل شکیل قریشی نے خطاب کیا

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں بائیالوجی لیب کی افتتاحی تقریب ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عباس خان مگسی،سابق چئیرمین منیر وڑائچ اورپرنسپل شکیل قریشی نے خطاب کیا

چوک اعظم(صبح پا کستان) سائنسی علوم سے ایستفادہ کیے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے ۔اِن خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عباس خان مگسی نے گزتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں بائیالوجی لیب کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ سالانہ تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کے شرکاء سے سابق چئیرمین منیر وڑائچ ،پرنسپل شکیل قریشی نے بھی خطاب کیا ۔تقریبکا اہتمام بائیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے کیا ۔پروفیسر مشتاق زاہد ،پروفیسر غلام یٰسین اعوان آفرگنائزر تھے ۔
قیصر عباس خان مگسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہیں سائنسی علوم کے بہرہ مند کرنے کیلیے اداروں میں سہولیات فراہم کرنا ہوں گی ۔انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کالج کی تعلیمی کارکردگی شاندار رہی ہے ۔اس کالج میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔اس موقع پر پرنسپل شکیل قریشی نے خطاب میں بتایا کہ ایم پی اے قیصر خان مگسی کی جانب سے فرنیچر کے لیے دیے گئے 20لاکھ روپے اور سپورٹس کے لیے 5لاکھ روپے کالج کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ لیب کے سامان کے لیے شہریوں اور بالخصوص سابق چیئرمین منیر وڑائچ کی جانب سے کل فنڈز 1لاکھ 75ہزار روپے فنڈز دیے گئے ہیں ۔
اس موقع پرقیصر عباس خان مگسی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر خادم حسین ملک ،چوہدری منیر وڑائچ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،شکیل قریشی اور دیگر نے سال 2003،2011،2013،2014،2015،2016کے پوزیشن ہولڈر ز طلباء ڈاکٹر طارق مغل،ڈاکٹر سجاد احمد ،ڈاکٹر محمد توصیف،ڈاکٹر عامر شہزاد ،ڈاکٹر عزیر عاصم ،اور ڈاکٹر عبداللہ سلیم کو گولڈ میڈل پہنائے ۔تقریب میں جنرل کونسلرز چوہدری خلیل احمد ،چوہدری بلال وڑائچ ،سابق کونسلر یوسف گجر اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔تقریب میں کالج کے طلباء وقار احمد ،امتیاز علی ،محمد جنید ،اے ڈی شاہ ،عرفان چھینہ ۔محمد شفیق ،عزی ر عاصم نے گیت ،جبکہ ممتاز حسین ،شاکر اور دیگر نے خاکے پیش کیے ۔
تقریب میں مہمانان کو خصوصی شیلڈز پیش کی گئیں ۔

Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ آپریشن ردالفساد ، 5 دہشتگرد مارے گئے، ایک رینجرز اہلکار شہید

Next Post

دھوری اڈہ .ایم ایم روڈ ٹرک اور اے سی بس میں ٹکر , 15سے زائد افراد زخمی چوک اعظم ہسپتال منتقل (ریسکو ذرائع )

Next Post
دھوری اڈہ .ایم ایم روڈ ٹرک اور اے سی بس میں ٹکر , 15سے زائد افراد زخمی چوک اعظم  ہسپتال منتقل (ریسکو ذرائع )

دھوری اڈہ .ایم ایم روڈ ٹرک اور اے سی بس میں ٹکر , 15سے زائد افراد زخمی چوک اعظم ہسپتال منتقل (ریسکو ذرائع )

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) سائنسی علوم سے ایستفادہ کیے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے ۔اِن خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عباس خان مگسی نے گزتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں بائیالوجی لیب کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ سالانہ تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کے شرکاء سے سابق چئیرمین منیر وڑائچ ،پرنسپل شکیل قریشی نے بھی خطاب کیا ۔تقریبکا اہتمام بائیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے کیا ۔پروفیسر مشتاق زاہد ،پروفیسر غلام یٰسین اعوان آفرگنائزر تھے ۔ قیصر عباس خان مگسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہیں سائنسی علوم کے بہرہ مند کرنے کیلیے اداروں میں سہولیات فراہم کرنا ہوں گی ۔انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کالج کی تعلیمی کارکردگی شاندار رہی ہے ۔اس کالج میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔اس موقع پر پرنسپل شکیل قریشی نے خطاب میں بتایا کہ ایم پی اے قیصر خان مگسی کی جانب سے فرنیچر کے لیے دیے گئے 20لاکھ روپے اور سپورٹس کے لیے 5لاکھ روپے کالج کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ لیب کے سامان کے لیے شہریوں اور بالخصوص سابق چیئرمین منیر وڑائچ کی جانب سے کل فنڈز 1لاکھ 75ہزار روپے فنڈز دیے گئے ہیں ۔ اس موقع پرقیصر عباس خان مگسی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر خادم حسین ملک ،چوہدری منیر وڑائچ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،شکیل قریشی اور دیگر نے سال 2003،2011،2013،2014،2015،2016کے پوزیشن ہولڈر ز طلباء ڈاکٹر طارق مغل،ڈاکٹر سجاد احمد ،ڈاکٹر محمد توصیف،ڈاکٹر عامر شہزاد ،ڈاکٹر عزیر عاصم ،اور ڈاکٹر عبداللہ سلیم کو گولڈ میڈل پہنائے ۔تقریب میں جنرل کونسلرز چوہدری خلیل احمد ،چوہدری بلال وڑائچ ،سابق کونسلر یوسف گجر اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔تقریب میں کالج کے طلباء وقار احمد ،امتیاز علی ،محمد جنید ،اے ڈی شاہ ،عرفان چھینہ ۔محمد شفیق ،عزی ر عاصم نے گیت ،جبکہ ممتاز حسین ،شاکر اور دیگر نے خاکے پیش کیے ۔ تقریب میں مہمانان کو خصوصی شیلڈز پیش کی گئیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.