گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز
گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب تقریری ...
گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب تقریری ...
تاریخ ۔۔29 جنوری 2016 موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے،حاجی فضل ملتان(صبح پا ...
بدمعاشی کا سنہری دور مقبول جنجو عہ آج کل بدمعاشی پر بہت بری طرح زوال آیا ھوا ھے میں نے ...
ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد سیمینار میں متعلقہ محکموں، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین ،سول ...
میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ...
سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو ناجائز سزاؤں کے خلاف اساتذہ احتجاجی کیمپ لیہ(صبح پا کستان)سرکاری سکولوں کی نجکاری ...
مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان لیہ ...
سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند ملتان( مانیٹرننگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے ...
جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ...
نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال جمن شاہ (صبح ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsگورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب تقریری و تحریری مقا بلہ جات میں گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم نے ماسٹر سطح کے تقریری مقا بلہ میں صو بہ بھر میں دو سری پو زیشن حا صل کر لی ۔ تفصیل کے مطا بق گذ شتہ روز صو با ءی دارلحکو مت لا ہور میں ہو نے والے وزیر اعلی پنجاب کے خصو صی تحریری و تقریری مقا بلہ جات کے سلسلہ میں اردو تقریر کے مقا بلہ میں کا لج ہذا کے ایم اے سال اول طا لب علم صبغت اللہ نے پنجاب سطح پر دوسر پو زیشن کے حصول کا اعزاز حا صل کیا ۔
نمایاں کا میا بی کا مظاہرہ کر نے پر پرنسپل پرو فیسر ڈاکٹر مہر اختر وہاب نے طا لب علم صبغت اللہ کو مبارک باد دیتے ہو ءے امید ظا ہر کی کہ وہ آ ءندہ بھی اپنی محنت اور لگن سے مادر علمی کا نام رو شن کرتے رہیں گے