کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ
کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو ...
کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو ...
قصاب مافیا بمقابلہ ڈی سی او لیہ اور اجڑتی مٹن مارکیٹ تحریر۔۔ محمد عمر شاکر لالو کھیت مارکیٹ کراچی کا ...
ضلع لیہ کے کالجز ، یونیورسٹیز اور سکولوں میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہی سیمینار لیہ (صبح پا کستان) ...
کوٹ سلطان پو لیس نے بے گناہ ٹریکٹر ڈرائیوررسیوں سے باندھ کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا لیہ(مہر زاہد سر ...
موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک )ارکان ...
ٖضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت ...
دو چیزیں ۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف مقبول جنجو عہ اگر آپکے سامنے دو چیزیں ہوں۔ ...
پٹواریوں کی ہڑتال ختم لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم ...
القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کراچی (ما نیٹرننگ ...
نقطہ نظر لہو رَنگ وادی محمد عمار احمد کشمیر میں شبِ ظلمت کی ابتداء1846 میں گورے سرکار کے ہاتھوں اس ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsکمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ
علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو رٹ بھجوائی جا ئے ۔ محمد یثرب کمشنر ڈیرہ غازیخان
لیہ (صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خا ن محمد یثرب نے محکمہ انہار کے حکا م کو ہد ایت کی ہے کہ بکھری احمد خان حفاظتی سٹڈ بند وں میں دریا بر دگی کے عمل کو روکنے کے ترقیاتی کا م کو جلد پا یہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے فوری اقداما ت عمل میں لا ئیں اور ضلع لیہ کے نشیبی علا قوں میں دریا بردگی کے عمل کو مستقل بنیا دوں پر روکنے کے لئے ما ڈل سٹڈی پراجیکٹ کو بھی سرعت سے مکمل کیا جا ئے تا کہ نشیبی علا قوں کے مکینو ں کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے یہ با ت انہو ں نے آج یہا ں بکھری احمد خان کے مقام پر دریا ئے سندھ کے

کٹا ؤ کی زد میں آنے والے سٹڈ بندوں پر ترقیا تی کا م کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ بھی موجو د تھے ، اس موقع پر ایکسئین انہار مہر ریاض حسین ، ایس ڈی او چوہدری محمد افضل نے بریفنگ کے دوران سٹڈ بندوں کی مضبوطی کے لئے کا م کی رفتار ، فنڈز کی فراہمی ، ما ڈل سٹڈی پراجیکٹ و دریا کے کٹا ؤ کے با رے میں تفصیلی طور پر بریفنگ دی ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ممبر صوبا ئی اسمبلی نے کمشنر کو بتا یا کہ بکھری احمد خان کے علاقے دریا کے کٹا ؤ کی زد میں ہیں قبل ازیں سدرن پنجا ب ڈویلپمنٹ پر وگرام سے 53.29ملین روپے کی لا گت سے یہ سٹڈ بند بنا ئے گئے تھے جو اب دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ کی زد میں ہیں جس سے ان علا قوں کا انفراسٹیکچر سکو لز ، ہیلتھ سنٹربھی دریا کی کٹا ؤ کا شکار ہو سکتے ہیں اس لیے کٹا ؤ کو فوری طور پر روکنے کے لئے اقداما ت

کی ضرورت ہے ۔اسی طرح کمشنر ڈی جی خان نے موقع پر موجود متاثرین سے سٹڈ بندوں کی تعمیر ، کا م کی رفتار و دیگر امو ر کے بارے میں دریا فت کیا ۔ کمشنر ڈی جی خان نے معائنہ کے بعد محکمہ انہار کے حکام کو ہد ایت کی کہ وہ فلفور کٹا ؤ کے عمل کو روکنے کے لئے پتھر ڈالنے کا کا م تیزی سے مکمل کریں تا کہ مزید اراضی دریا کے کٹا ؤ سے محفوظ رہے انہو ں نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ کو ہدایت کی کہ وہ دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی رپو رٹ تفصیلی طور پر تیار کر کے بھجوائی جا ئے تا کہ پنجا ب حکو مت سے ریلیف اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں ۔