اٹک ۔سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال
سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال اٹک ( صبح پا کستان )سیکورٹی گارڈ بنائے جانے والے ملازمین ...
سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال اٹک ( صبح پا کستان )سیکورٹی گارڈ بنائے جانے والے ملازمین ...
پولیس قانون سے بالاتر کیوں؟ شاہداقبال شامی ہمارے ملک کی پولیس اپنے منفی رویے کی وجہ سے مشہور ہے ہمارے ...
تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن ...
کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ...
مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی عجیب بیماری میں مبتلا جمن شاہ (صبح پاکستان)چک نمبر148کا رہائشی مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی ...
HELp LINE with ANJUM SEHRAI محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟ لیہ (صبح پا کستان ) محلہ ...
پسِ آئینہ عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک ...
ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) عوام ...
نشیبی علاقہ بکھری احمد خان مین کٹا ؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں کمشنر ڈیرہ غازیخان ...
مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب ملتان(صبح پا کستان ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsسیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال
اٹک ( صبح پا کستان )سیکورٹی گارڈ بنائے جانے والے ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے یا کم از کم پانچ ہزار الاؤنس دیا جائے حکومت اپنے فرائض سے روگردانی نہ کرے سکولوں کا تحفظ ممکن بنایا جائے تعلیمی اداروں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار اٹک کلاس فور ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شاہداقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ نئے سیکورٹی گارڈ بھرتی کئے جائیں اور ان کو ٹریننگ بھی دی جائے اس سے ایک تو سیکورٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور بے روزگاری میں بھی کمی آئے گی اگرکلاس فورز ہی کو سیکورٹی گارڈبنایا جا رہا ہے تو ان کو مراعات اور تنخواہ بھی پولیس کے برابر دی جائے کیونکہ اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری پولیس کی ہے ایکفا کے جنرل سیکرٹری نے مزید کہا کہ اگر کلاس فورز ہی کو سیکورٹی گارڈبنایا جائے تو اس کو سکیل پانچ بھی دیا جائے یا کم از کم پانچ ہزار الاؤنس دیا جائے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے تحفظات کا ازالہ کیا جائے ہمیں اپنے حقوق کے لئے اگر سڑکوں پر بھی آنا پڑا تو دریغ نہیں کرے گے اور اگر سپریم کورٹ تک بھی جانا پڑا تو چپڑاسیوں کے حقوق کے لئے جائیں گے #