ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی
ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت ...
ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت ...
چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے ...
بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب لیہ(صبح پا کستان)بھاگل نہر میں تیس ...
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا جمن شاہ ...
غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ...
دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر چوک اعظم (صبح ...
پٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔ عمران خان کی سیاست سمجھ ...
Appeal Punjab Chief Minister Mian Mohammad Shahbaz Sharif MNA Syed Saqlain Shah Bukhari MPA Chaudhary Mohammad Ashfaq District Coordination Officer ...
تعصب کی گَرد اور امام الہند رحمۃ اللہ علیہ محمد عمار احمد مسلم اُمہ نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی ...
من میں تو تن میں تو عفت وہ جیل کے یخ بستہ فرش پہ اکڑوں بیٹھا گھٹنوں میں سر دئیے ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی
لیہ (صبح پا کستان)پنجا ب حکو مت معاشرے کے تمام افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبو ں پر عمل پیرا ہے اور دو ارب روپے کی خطیر ما لیت سے دو لا کھ سے زائد سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کا پیکج ان فلا حی پر وگرامز کا عملی نمو نہ ہے جس کے تحت ضلع لیہ کے 164سپیشل افراد کو پہلے مر حلے میں خد مت کا رڈ کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے خد مت کا رڈ فراہمی کے لئے منعقدہ افتتا حی تقریب سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی او لیہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ میں سپیشل افراد کے لئے ملا زمتوں میں تعینا تی کیلئے کو ٹہ پر عملد رآمد کی تکمیل ، سپیشل افراد کو روزگا ر کی فراہمی کی جا نب اہم پیش رفت ہے جس کے لئے ضلع حکو مت لیہ کے تمام محکموں کی خد ما ت قابل ذکر ہیں اور سپیشل افراد

کے لئے خدمت کا رڈز کی فراہمی کے سلسلہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی خد مات قابل ذکر ہیں جن کی شبانہ روز کو ششوں سے سپیشل افراد کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف معاشرے کے پسما ندہ و غریب طبقات کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے لئے اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے مرحلہ وار خد مت کارڈز کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہیں تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے خد مت کا رڈ کے اغراض و مقاصد و رجسٹریشن کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ کے 5919سپیشل افراد کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے جبکہ 582بلا ئنڈ افراد کی رجسٹریشن کا عمل آن لا ئن مکمل کیا جا چکا ہے جنہیں مر حلہ وار خد مت کا رڈ فراہم کیے جا ئیں گے ۔ بعد ازاں ڈی سی اولیہ رانا گلزار ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ای ڈی او سی ڈی ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، جی آر اے ارشد وٹو نے سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے اس مو قع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال کھا را نے سوشل ویلفیئر کا ؤنٹر ، میڈیکل کا ونٹر ، زونگ کا ؤنٹر اور پنجا ب بینک کا ؤنٹر کے بارے میں بر یفنگ دی ۔ اس موقع پر منیجر پنجا ب بینک محمد عامر نے اے ٹی ایم کا رڈز کے ذریعے رقم کی فراہمی کی معلوما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ تقریب میں سپیشل افراد ، معززین شہر اور ذرائع ابلاغ کے نما ئند وں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں ڈی سی او لیہ نے افتتا حی تقریب کے لئے دو آبہ فاؤنڈیشن و غلام رسول اصغر کی خدما ت کو سراہا ۔
ضلع لیہ میں سپیشل افراد کو خد مت کارڈ زکی فراہمی کے لئے کروڑ اور چو بارہ میں بھی تقاریب منعقد ہو ئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں کی زیر صدارت تقریب میں 53مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز جبکہ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جا م آفتا ب حسین کی زیر صدارت تقریب میں 26مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے گئے ۔