لیہ ۔درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والا بم دھماکہ حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، ڈاکٹر ابوالخیر زبیر
لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں ...
لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں ...
پیپلز پارٹی کے جیالے ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں، تنظیمی عہدوں کی تقسیم میں بھی کارکنوں کو ترجیح دی جائے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان )پولیس تھانہ فتح پور کی مخالفین کے ہمراہ نواحی چک کے محمد اقبال کے گھر ...
کو ٹ سلطان(سرفراز واندر سے ) زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر قبضہ کرنے ...
حرف نور۔۔۔ تحریک تبدیلی کامران تھند طواف گل کو بھلا کر چمن سے کی ہجرت یہ تتلیوں کی روایات سے ...
قصرِابیض میں ٹرمپ کی آمد محمد عمار احمد کئی ماہ سے جاری مباحثوں ،تجزیوں اورانتخابی مہم کے بعد9نومبر2016کوامریکی عوام نے ...
کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے ) سردی کی آمد محکمہ ،فاریسٹ اور ٹمبر مافیاکا گٹھ جوڑ ،دن کو نشاندہی ...
Gwadar -Prime Minister Nawaz Sharif says Pakistan will leave no stone unturned in ensuring that China Pakistan Economic Corridor and ...
لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے ...
لیہ(صبح پا کستان) شہر یوں کو ترقی کے ثمر ات سے جلد مستفید کر نے کے لئے تمام ترقیا تی ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں مصروف ہیں جن کو عوام کی کوئی فکر نہیں، صدر جمعیت علما پاکستان نورانی گروپ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی لیہ میں میڈیا سے گفتگوضلعی جنرل سیکرٹری جے یو پی عمران بھٹی کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہاکہ جب بھی حکمران ملک میں امن و امان کے دعوے کر تے ہیں دوسرے روز بم دھماکہ ہو جاتا ہے، درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والا بم دھماکہ حکمرانوں کے دعوؤں پر طمانچہ ہے،انہوں نے کہا کہ حکمران چرچوں میں چڑھاوے چڑھا کر عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں،حکمران ملک کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، سیاسی جماعتوں کے بعد اب مذہبی جماعتوں کے اتحاد بھی بنیں گے جن کی طرف عوام دیکھ رہے ہیں، صدر جے یو پی ڈاکٹر ابوالخیر نے کہاکہ ملی یکجہتی کونسل کو بھی سیاست میں ان کرنے بارے مشاورت جاری ہے، آئندہ الیکشن میں جے یو پی کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد کر سکتی ہے،قبل ازیں انہوں نے لیہ میں ورکر کنونشن سے بھی خطاب کیا۔
