• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کو ٹ سلطان ۔ زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ کا غنڈوں کے ساتھ مل کر 80سالہ بزرگ، خواتین پر شدید ید تشدد

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2016
in First Page
0

graphic1کو ٹ سلطان(سرفراز واندر سے ) زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر قبضہ کرنے کے دوران 80سالہ بزرگ، خواتین پر شدید ید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،خواتین کے ہاتھ انگلیاں ٹوٹ گئیں، پولیس بھی ظالموں کی ساتھ بن گئی، اے ایس آئی نذیر چیمہ نے مخالف فریق سے لاکھوں بٹور کر زخمی افراد کو ڈاکٹ جاری کرنے کے ساتھ مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ پیر جگی کے نواحی علاقہ محمد موڑپر  غلام فرید مہا ر کی لاکھوں مالیتی پانچ کنا ل اراضی پر ہمسایہ فیاض حسین نے قبضہ کرنے کے لئے ساتھیوں سمیت دھاوا بول دیا، گندم کی تیاری کے لئے تیارکی جانے والے زمین پر موجود 80سالہ بزرگ اور خواتین پر فیاض حسین و ساتھیوں نے ڈنڈے سوٹوں کے وار کر کے خواتین کے ہاتھ اور انگلیاں توڑ دیں،مغروبین نے الزام لگایا ہے کہ وراثتی اراضی پر ممبر صوبائی اسمبلی مہر اعجاز اچلانہ کی پشت پناہی پر ہمارے ساتھ یہ ظلم کیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ پولیس بھی ملزما ن کی ساتھی بن گئی اور ہمیں ڈاکٹ جاری نہیں کیا اور نہ مقدمہ درج کیا ۔ اہل علاقہ نے احتجا ج کر تے ہوئے کہاکہ تھانہ پیر جگی پولیس ملزما ن کے ساتھ مل چکی ہے ، ہمارے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے مگر پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریزاں ہے۔انہوں نے ڈی پی او لیہ، آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

graphic1

Tags: kot sultan news
Previous Post

تحریک تبدیلی ، تحریر ۔ کامران تھند

Next Post

چوک اعظم ۔ فتح پور پو لیس کاروائی ، ستر سالہ بزرگ اور بھا ئی کو بے گناہ گرفتار کیا ۔ گھر میں خواتین سے بد تمیزی کی ۔بیٹوں افتخار احمد اور محمد سرفراز کی میڈیا سے گفتگو

Next Post

چوک اعظم ۔ فتح پور پو لیس کاروائی ، ستر سالہ بزرگ اور بھا ئی کو بے گناہ گرفتار کیا ۔ گھر میں خواتین سے بد تمیزی کی ۔بیٹوں افتخار احمد اور محمد سرفراز کی میڈیا سے گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

graphic1کو ٹ سلطان(سرفراز واندر سے ) زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر قبضہ کرنے کے دوران 80سالہ بزرگ، خواتین پر شدید ید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،خواتین کے ہاتھ انگلیاں ٹوٹ گئیں، پولیس بھی ظالموں کی ساتھ بن گئی، اے ایس آئی نذیر چیمہ نے مخالف فریق سے لاکھوں بٹور کر زخمی افراد کو ڈاکٹ جاری کرنے کے ساتھ مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ پیر جگی کے نواحی علاقہ محمد موڑپر  غلام فرید مہا ر کی لاکھوں مالیتی پانچ کنا ل اراضی پر ہمسایہ فیاض حسین نے قبضہ کرنے کے لئے ساتھیوں سمیت دھاوا بول دیا، گندم کی تیاری کے لئے تیارکی جانے والے زمین پر موجود 80سالہ بزرگ اور خواتین پر فیاض حسین و ساتھیوں نے ڈنڈے سوٹوں کے وار کر کے خواتین کے ہاتھ اور انگلیاں توڑ دیں،مغروبین نے الزام لگایا ہے کہ وراثتی اراضی پر ممبر صوبائی اسمبلی مہر اعجاز اچلانہ کی پشت پناہی پر ہمارے ساتھ یہ ظلم کیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ پولیس بھی ملزما ن کی ساتھی بن گئی اور ہمیں ڈاکٹ جاری نہیں کیا اور نہ مقدمہ درج کیا ۔ اہل علاقہ نے احتجا ج کر تے ہوئے کہاکہ تھانہ پیر جگی پولیس ملزما ن کے ساتھ مل چکی ہے ، ہمارے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے مگر پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریزاں ہے۔انہوں نے ڈی پی او لیہ، آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

graphic1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.