• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے ، ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2016
in First Page
0

dpo-1لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات کو بروقت یکسوکیاجائے مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے تھانہ پر آنے والے سائلین کو عزت واحترام دیاجائے یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے پولیس لائن میں تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کہی میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ریڈرامام بخش اور تمام تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن موجودتھے میٹنگ میں تمام تھانہ جات کے زیرتفتیش مقدمات زیربحث لائے گئے جبکہ سنگین مقدمات میں کی جانے والی تفتیش کا جائزہ بھی لیاگیاڈی پی او نے انچارج انویسٹی گیشنز کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے خواتین سے متعلقہ مقدمات کی تفتیش باریک بینی سے کی جائے سرقہ کے درج مقدمات میں ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کیاجائے ۔

dpo-1

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ترقیا تی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں تا خیر پرڈی سی او کا ڈی او سپورٹس پر سخت بر ہمی کا اظہار

Next Post

PM INAUGURATES DEPARTURE OF FIRST MEGA PILOT TRADE CARGO AT GWADAR

Next Post
PM INAUGURATES DEPARTURE OF FIRST MEGA PILOT TRADE CARGO AT GWADAR

PM INAUGURATES DEPARTURE OF FIRST MEGA PILOT TRADE CARGO AT GWADAR

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

dpo-1لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات کو بروقت یکسوکیاجائے مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے تھانہ پر آنے والے سائلین کو عزت واحترام دیاجائے یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے پولیس لائن میں تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کہی میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ریڈرامام بخش اور تمام تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن موجودتھے میٹنگ میں تمام تھانہ جات کے زیرتفتیش مقدمات زیربحث لائے گئے جبکہ سنگین مقدمات میں کی جانے والی تفتیش کا جائزہ بھی لیاگیاڈی پی او نے انچارج انویسٹی گیشنز کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے خواتین سے متعلقہ مقدمات کی تفتیش باریک بینی سے کی جائے سرقہ کے درج مقدمات میں ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کیاجائے ۔

dpo-1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.