• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والا بم دھماکہ حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2016
in First Page
0

graphic1لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں مصروف ہیں جن کو عوام کی کوئی فکر نہیں، صدر جمعیت علما پاکستان نورانی گروپ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی لیہ میں میڈیا سے گفتگوضلعی جنرل سیکرٹری جے یو پی عمران بھٹی کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہاکہ جب بھی حکمران ملک میں امن و امان کے دعوے کر تے ہیں دوسرے روز بم دھماکہ ہو جاتا ہے، درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والا بم دھماکہ حکمرانوں کے دعوؤں پر طمانچہ ہے،انہوں نے کہا کہ حکمران چرچوں میں چڑھاوے چڑھا کر عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں،حکمران ملک کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، سیاسی جماعتوں کے بعد اب مذہبی جماعتوں کے اتحاد بھی بنیں گے جن کی طرف عوام دیکھ رہے ہیں، صدر جے یو پی ڈاکٹر ابوالخیر نے کہاکہ ملی یکجہتی کونسل کو بھی سیاست میں ان کرنے بارے مشاورت جاری ہے، آئندہ الیکشن میں جے یو پی کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد کر سکتی ہے،قبل ازیں انہوں نے لیہ میں ورکر کنونشن سے بھی خطاب کیا۔

graphic1

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کا دورہ لیہ ۔ ورکرز کنونشن سے خطاب

Next Post

جو ڑی تین بھائیوں کی اور یادیں ساری عمر کی … محمد جواد خان

Next Post
جو ڑی تین بھائیوں کی اور یادیں ساری عمر کی  …  محمد جواد خان

جو ڑی تین بھائیوں کی اور یادیں ساری عمر کی ... محمد جواد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

graphic1لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں مصروف ہیں جن کو عوام کی کوئی فکر نہیں، صدر جمعیت علما پاکستان نورانی گروپ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی لیہ میں میڈیا سے گفتگوضلعی جنرل سیکرٹری جے یو پی عمران بھٹی کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہاکہ جب بھی حکمران ملک میں امن و امان کے دعوے کر تے ہیں دوسرے روز بم دھماکہ ہو جاتا ہے، درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والا بم دھماکہ حکمرانوں کے دعوؤں پر طمانچہ ہے،انہوں نے کہا کہ حکمران چرچوں میں چڑھاوے چڑھا کر عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں،حکمران ملک کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، سیاسی جماعتوں کے بعد اب مذہبی جماعتوں کے اتحاد بھی بنیں گے جن کی طرف عوام دیکھ رہے ہیں، صدر جے یو پی ڈاکٹر ابوالخیر نے کہاکہ ملی یکجہتی کونسل کو بھی سیاست میں ان کرنے بارے مشاورت جاری ہے، آئندہ الیکشن میں جے یو پی کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد کر سکتی ہے،قبل ازیں انہوں نے لیہ میں ورکر کنونشن سے بھی خطاب کیا۔

graphic1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.