• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

webmaster by webmaster
مئی 19, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنے والے رضاکاروں کو روکنا عالمی انسانی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔

اپنے بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ سعد ایدھی اور ان کے ساتھی مظلوم فلسطینی عوام کے لیے خوراک، ادویات اور دیگر امدادی سامان لے کر جا رہے تھے ایسے فلاحی کارکنوں کی گرفتاری انسان دوستی کے جذبے کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور امدادی کارکنوں کی محفوظ رہائی یقینی بنائی جائے تاکہ انسانی امداد کی سرگرمیاں بلا رکاوٹ جاری رہ سکیں۔

source

https://www.express.pk/story/2813702/service-to-humanity-cannot-be-stopped-sindh-governors-reaction-to-saad-edhis-arrest-2813702

Post Views: 128
Tags: National News
Previous Post

لیّہ کی ظاہری خوبصورتی اور اندرونِ شہر کا کڑوا سچ تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

آج کا کا لم ۔۔ بلا مبالغہ

Next Post
لیّہ کی ظاہری خوبصورتی اور اندرونِ شہر کا کڑوا سچ تحریر ۔۔ انجم صحرائی

آج کا کا لم ۔۔ بلا مبالغہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنے والے رضاکاروں کو روکنا عالمی انسانی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ اپنے بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ سعد ایدھی اور ان کے ساتھی مظلوم فلسطینی عوام کے لیے خوراک، ادویات اور دیگر امدادی سامان لے کر جا رہے تھے ایسے فلاحی کارکنوں کی گرفتاری انسان دوستی کے جذبے کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور امدادی کارکنوں کی محفوظ رہائی یقینی بنائی جائے تاکہ انسانی امداد کی سرگرمیاں بلا رکاوٹ جاری رہ سکیں۔ source https://www.express.pk/story/2813702/service-to-humanity-cannot-be-stopped-sindh-governors-reaction-to-saad-edhis-arrest-2813702
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.