• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیاکا گٹھ جوڑ ، فرضی، جعلی این او سی کی آ ڑ میں دن کو نشاندہی رات کو جنگلات کی تباہی

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2016
in First Page
0

55555555555555555کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے ) سردی کی آمد محکمہ ،فاریسٹ اور ٹمبر مافیاکا گٹھ جوڑ ،دن کو نشاندہی رات کو جنگلات کی تباہی ، کروڑ فتح پور روڈ پر محکمہ نے جنگلات کے ساتھ ساتھ اراضی کی این او سی اونے
پونے میں دے دی ، این او سی سکریٹری جنگلات کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا رشوت لیکر فرضی، جعلی این او سی جاری ہوئی ہیں اعلیٰ افسران سے لیکر گارڈتک لاکھوں روپے مالیتی سوختہ لکڑی چوری کرنے، جنگل کی اراضی اور پانی فروخت کرنے کی کمشنر ڈیرہ غازی خان، کنزیویٹر نوٹس لیں تفصیل کے مطابق سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے جہاں پنجاب بھر میں ہزارواں جنگلات دوبارہ آباد کیئے اور ان میں کروڑوں کی تعداد میں نئے پوداجات لگائے ضلع لیہ میں سب سے سہ فہرست تھا جہاں لاکھوں کی تعداد میں نئے قیمتی اشجار لگائے لیکن ان کے جانے کے بعد محکمہ کی کالی بھڑیوں اور ٹمبر مافیا کی گٹھ جوڑ نے مختصر عرصے میں جنگلات کوویران ومیدان بنادیاہے اوریہ سلسلہ بدستور جاری و ساری ہے بد نام زمانہ ینج افسر فتح پور، بلاکس افسران کروڑ ، فارسٹ گارڈز نے بین الضلعی اور بین الصوبائی ٹمبر مافیا کے عادی مجرموں کے ہمرا ہ جنگلوں اور نہروں پر تباہی مچائی ہوئی ہے ہر رات کولاکھوں روپے مالیت کے شیشم و سفیدہ جات کو کاٹا جارہا ہے راجن شاہ بلاک نمبر2 میں روازنہ کی بنیاد پر درختوں کی لکڑیاں پتہ جات کو ٹرالیوں اورڈالوں میں لوڈ میں لوڈ کر کے مارکیٹوں اور خشت بھٹہ جات پر سر عام فروخت کیے جارہے ہیں جبکہ قریشی نہر بھی ہر رات کو بڑے پیمانے پر سوختہ لکڑی کا ٹرک کولوڈکر ملتان کے ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں کو فروخت کر رہے ہیں ساتھ ہی قریشی نہر پر طوفان اور آندھی کی وجہ سے گہرے ہوئے درختوں کو غائب کر دیا گیا ہے کاشتکاروں محمد عاشق ،عبدالرحمٰن شوکت رسول ربنواز ،پیر بخش، مرتضیٰ چودھری جہانگیر نے بتایا کہ شام ڈلتی ہی جنگل کے اہلکاراور ٹمبر مافیا کے افراد آ جاتے ہیں اور کٹائی شروع کر دیتے ہیں شکایت یا پولیس کواطلاع دینے کی صورت میں ہم پر جھوٹے بے بنیاد مقدمہ درج کر دیتے ہیں اس خوف ڈر کی وجہ سے کوئی بھی انھیں منع نہیں کرتے انھوں نے کہاکہ راجن شاہ بلاک نمبر2 کھیت نمبر62 میں موجود گڑے اور نکلالی گئی منڈیاں(جڑیں ) واضع ثبوت ہیں انھوں نے کہاکہ H-BEAT) ( ایچ بیٹ باؤنڈری جنوبی پر روزانہ بڑے بڑے موٹے شیشم کے درخت کا ٹرک اور ڈالے لوڈ ہورہے ہیں جن کے نشانات ابھی تک موجود ہیں انھوں نے کہاکہ رات کو درخت کاٹتے ہیں اور دن کو کاٹے ہوئے شیشم کے درختوں کے منڈیاں (جڑیں) نکالتے ہیں انھوں نے کہاکہ دن دیہاڑے قیمتی لکڑ کاٹ رہے ہوتے ہیں اہل علاقہ نے انھیں کئی مرتبہ رنگے ہاتھوں پکڑکر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے حوالے کیئے ہیں ہمیں تھانے لے جانے کو کہا جاتا ہے لیکن راستے ہی میں لکڑیوں سمیت چھوڑ دیاجاتا ہے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ماحولیات کی بہتری اور جنگلات کے تحفظ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر پنجاب بھر میں جنگلات کے اراضیوں پر قابضین افراد کے خلاف کمشنرز اور ڈی سی اوز کے معاونت سے ٹاسک فورس تشکیل دی ہوئی ہے سیکڑوں ایکڑز اراضی واگزار بھی کرائی گئی ہے لیکن ضلع میں ایک انچ اراضی بھی واگزار نہیں کرائی گئی بلکہ محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او لیہ اور بلاک آفیسران نے کروڑفتح پور روڈ پر عمر پارک کالونی اور ایل پی جی گیس فیکٹری کو جعلی ،فرضی این او سی جاری کی گئی ہیں جن کا ان کے پاس جاری کرنے کا اختیار تک نہیں ہے انھوں نے کہاکہ منہ مانگی رشوت وصول کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کے سوختہ قیمتی درخت کاٹ کر غائب کیے گئے ہیں انھوں نے کہاکہ سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے سڑک کے دونوں اطراف میں نئے پودے پانی کے ٹیوب ویل لگائے تھے ان تعمیرات کی وجہ سے نئے پودے ختم اور جو بچ گئے انھیں پانی نہ پہنچے کی وجہ سے سوکھ کو ختم ہور ہے ہیں جوکہ ایک سوالیہ نشان ہے بلکہ محکمہ فتح پور رینج کروڑ بلاک نمبر2 میں رینج آفیسر اور بلاک آفیسر نے ہیڈ30000 پرمحکمہ ایری گیشن کے اہلکاروں کو درجنوں کنال اراضی دی ہوئی ہے جس پر تعمیر شروع ہے جبکہ ہیڈ 448پر محکمہ انہار و دیگر افراد نے مقانات اور دنکانیں تعمیر کی ہوئی اور کرایہ پر دیکر ہزاروں کما رہے ہیں فتح پور رینج ، بلاک نمبر2 کمپارٹمنٹ(کھیت) نمبر 62 موگہ نمبر300500پر بلاک آفیسر اور گارڈ نے جنگل کا ہفتہ وار53گھنٹے کاپانی ہزاروں روپے کے عوض قریبی زمیندارو کاشتکاروں پر فروخت کیا ہوا ہے واضح رہے کہ جب سے نئے ڈی ایف او لیہ تعنیات ہوئے ہیں تب سے لکڑی چوری میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے انھوں وزیر اعلیٰ پنجاب ، سکریٹری فاریسٹ پنجاب کنزیویٹر ڈیرہ غازیخان سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ اہلکاروں کو تبدیل کیا جائے جنگلات اراضیوں کے حدود میں تعمیرات کی جانی کالونیوں کو روک کر جنگلات کو تحافط فراہم کیا جائے

55555555555555555
رپورٹ ۔ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: layyah news
Previous Post

PM INAUGURATES DEPARTURE OF FIRST MEGA PILOT TRADE CARGO AT GWADAR

Next Post

قصرِابیض میں ٹرمپ کی آمد ۔۔۔ تحریر ۔ محمد عمار احمد

Next Post
قصرِابیض میں ٹرمپ کی آمد ۔۔۔ تحریر ۔ محمد عمار احمد

قصرِابیض میں ٹرمپ کی آمد ۔۔۔ تحریر ۔ محمد عمار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

55555555555555555کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے ) سردی کی آمد محکمہ ،فاریسٹ اور ٹمبر مافیاکا گٹھ جوڑ ،دن کو نشاندہی رات کو جنگلات کی تباہی ، کروڑ فتح پور روڈ پر محکمہ نے جنگلات کے ساتھ ساتھ اراضی کی این او سی اونے پونے میں دے دی ، این او سی سکریٹری جنگلات کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا رشوت لیکر فرضی، جعلی این او سی جاری ہوئی ہیں اعلیٰ افسران سے لیکر گارڈتک لاکھوں روپے مالیتی سوختہ لکڑی چوری کرنے، جنگل کی اراضی اور پانی فروخت کرنے کی کمشنر ڈیرہ غازی خان، کنزیویٹر نوٹس لیں تفصیل کے مطابق سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے جہاں پنجاب بھر میں ہزارواں جنگلات دوبارہ آباد کیئے اور ان میں کروڑوں کی تعداد میں نئے پوداجات لگائے ضلع لیہ میں سب سے سہ فہرست تھا جہاں لاکھوں کی تعداد میں نئے قیمتی اشجار لگائے لیکن ان کے جانے کے بعد محکمہ کی کالی بھڑیوں اور ٹمبر مافیا کی گٹھ جوڑ نے مختصر عرصے میں جنگلات کوویران ومیدان بنادیاہے اوریہ سلسلہ بدستور جاری و ساری ہے بد نام زمانہ ینج افسر فتح پور، بلاکس افسران کروڑ ، فارسٹ گارڈز نے بین الضلعی اور بین الصوبائی ٹمبر مافیا کے عادی مجرموں کے ہمرا ہ جنگلوں اور نہروں پر تباہی مچائی ہوئی ہے ہر رات کولاکھوں روپے مالیت کے شیشم و سفیدہ جات کو کاٹا جارہا ہے راجن شاہ بلاک نمبر2 میں روازنہ کی بنیاد پر درختوں کی لکڑیاں پتہ جات کو ٹرالیوں اورڈالوں میں لوڈ میں لوڈ کر کے مارکیٹوں اور خشت بھٹہ جات پر سر عام فروخت کیے جارہے ہیں جبکہ قریشی نہر بھی ہر رات کو بڑے پیمانے پر سوختہ لکڑی کا ٹرک کولوڈکر ملتان کے ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں کو فروخت کر رہے ہیں ساتھ ہی قریشی نہر پر طوفان اور آندھی کی وجہ سے گہرے ہوئے درختوں کو غائب کر دیا گیا ہے کاشتکاروں محمد عاشق ،عبدالرحمٰن شوکت رسول ربنواز ،پیر بخش، مرتضیٰ چودھری جہانگیر نے بتایا کہ شام ڈلتی ہی جنگل کے اہلکاراور ٹمبر مافیا کے افراد آ جاتے ہیں اور کٹائی شروع کر دیتے ہیں شکایت یا پولیس کواطلاع دینے کی صورت میں ہم پر جھوٹے بے بنیاد مقدمہ درج کر دیتے ہیں اس خوف ڈر کی وجہ سے کوئی بھی انھیں منع نہیں کرتے انھوں نے کہاکہ راجن شاہ بلاک نمبر2 کھیت نمبر62 میں موجود گڑے اور نکلالی گئی منڈیاں(جڑیں ) واضع ثبوت ہیں انھوں نے کہاکہ H-BEAT) ( ایچ بیٹ باؤنڈری جنوبی پر روزانہ بڑے بڑے موٹے شیشم کے درخت کا ٹرک اور ڈالے لوڈ ہورہے ہیں جن کے نشانات ابھی تک موجود ہیں انھوں نے کہاکہ رات کو درخت کاٹتے ہیں اور دن کو کاٹے ہوئے شیشم کے درختوں کے منڈیاں (جڑیں) نکالتے ہیں انھوں نے کہاکہ دن دیہاڑے قیمتی لکڑ کاٹ رہے ہوتے ہیں اہل علاقہ نے انھیں کئی مرتبہ رنگے ہاتھوں پکڑکر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے حوالے کیئے ہیں ہمیں تھانے لے جانے کو کہا جاتا ہے لیکن راستے ہی میں لکڑیوں سمیت چھوڑ دیاجاتا ہے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ماحولیات کی بہتری اور جنگلات کے تحفظ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر پنجاب بھر میں جنگلات کے اراضیوں پر قابضین افراد کے خلاف کمشنرز اور ڈی سی اوز کے معاونت سے ٹاسک فورس تشکیل دی ہوئی ہے سیکڑوں ایکڑز اراضی واگزار بھی کرائی گئی ہے لیکن ضلع میں ایک انچ اراضی بھی واگزار نہیں کرائی گئی بلکہ محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او لیہ اور بلاک آفیسران نے کروڑفتح پور روڈ پر عمر پارک کالونی اور ایل پی جی گیس فیکٹری کو جعلی ،فرضی این او سی جاری کی گئی ہیں جن کا ان کے پاس جاری کرنے کا اختیار تک نہیں ہے انھوں نے کہاکہ منہ مانگی رشوت وصول کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کے سوختہ قیمتی درخت کاٹ کر غائب کیے گئے ہیں انھوں نے کہاکہ سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے سڑک کے دونوں اطراف میں نئے پودے پانی کے ٹیوب ویل لگائے تھے ان تعمیرات کی وجہ سے نئے پودے ختم اور جو بچ گئے انھیں پانی نہ پہنچے کی وجہ سے سوکھ کو ختم ہور ہے ہیں جوکہ ایک سوالیہ نشان ہے بلکہ محکمہ فتح پور رینج کروڑ بلاک نمبر2 میں رینج آفیسر اور بلاک آفیسر نے ہیڈ30000 پرمحکمہ ایری گیشن کے اہلکاروں کو درجنوں کنال اراضی دی ہوئی ہے جس پر تعمیر شروع ہے جبکہ ہیڈ 448پر محکمہ انہار و دیگر افراد نے مقانات اور دنکانیں تعمیر کی ہوئی اور کرایہ پر دیکر ہزاروں کما رہے ہیں فتح پور رینج ، بلاک نمبر2 کمپارٹمنٹ(کھیت) نمبر 62 موگہ نمبر300500پر بلاک آفیسر اور گارڈ نے جنگل کا ہفتہ وار53گھنٹے کاپانی ہزاروں روپے کے عوض قریبی زمیندارو کاشتکاروں پر فروخت کیا ہوا ہے واضح رہے کہ جب سے نئے ڈی ایف او لیہ تعنیات ہوئے ہیں تب سے لکڑی چوری میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے انھوں وزیر اعلیٰ پنجاب ، سکریٹری فاریسٹ پنجاب کنزیویٹر ڈیرہ غازیخان سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ اہلکاروں کو تبدیل کیا جائے جنگلات اراضیوں کے حدود میں تعمیرات کی جانی کالونیوں کو روک کر جنگلات کو تحافط فراہم کیا جائے

55555555555555555 رپورٹ ۔ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.