لیہ ۔محلہ نور آباد میں بلا امتیاز گیس کنکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔محمد عمران عباس
لیہ( صبح پا کستان) محلہ نور آباد میں بلا امتیاز گیس کنکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،جن لوگوں ...
لیہ( صبح پا کستان) محلہ نور آباد میں بلا امتیاز گیس کنکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،جن لوگوں ...
لیہ(صبح پا کستان)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے پنجاب بھرکے تما م سی ای اوزتعلیم کو ایجوکیٹر کی حکومت پنجاب ...
لیہ(صبح پا کستان) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال ...
لیہ(صبح پا کستان)شیخ مسعودظفر ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عمران ظفر کی قل خوانی کا ختم شریف ویرااسٹیڈیم میں پڑھا ...
لیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ بہتر صحت و صفائی کے لیے منظم بنیادوں پر کام کررہی ہے جس کے ...
لیہ(صبح پا کستان )ممبر حج منیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان سی ای او لیہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹیڈ محمد ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)درخت لگانے سے ماحول کی آلودگی کو کم اور بیماریوں سے بچا جا سکتاہے جنگلات کے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) رئیس عزیزغوری کی شاعری مقبول عام لب و لہجہ سے عبارت ہے . انہو ں ...
لیہ (صبح پا کستان) بعض شکشت خوردہ عناصر کی جانب سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی کردار ...
لیہ(صبح پا کستان) تنظیم آئمۃ المساجدجماعت اہلسنت کاماہانہ اجلاس جامع مسجدنورچوبارہ روڈلیہ میں منعقدہوا۔ اجلاس کی صدارت صدرتنظیم قاری محمدبنیامین ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) محلہ نور آباد میں بلا امتیاز گیس کنکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،جن لوگوں کی فائلیں جمع ہیں انکو گیس کنکشن فراہم نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار محمد عمران عباس سماجی رہنما نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ پیسے کی چمک اور برادری سسٹم کے تحت اپنوں کو گیس کے کنکش بروقت فراہم کیے گئے ہیں جبکہ غریب لوگوں کو دفتر کے چکر پہ چکر لگوائے جاتے ہیں علاقہ مکینوں کامران ،پومل خان ،چنا پردیسی ،استاد مبارک ،حشمت اللہ ،کامران ،بابر ،مشتاق نذیر،ملک عرفان نے ڈی سی او لیہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غریبوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیے جانے کی تحقیقات کی جائے اور جن گھر وں میں گیس کی فراہمی نہیں کی گئی انکو گیس کی فراہمی کی جائے اور میٹر لگوائے جائیں ۔