• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش، ملزمہ مہناز سعید گرفتار،مقدمہ درج ،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے

webmaster by webmaster
مئی 31, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعلی کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش، ملزمہ مہناز سعید گرفتار،مقدمہ درج ،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے

لاہور{صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش کرنے والی ملزمہ گرفتارکر لی گئی اور مقدمہ درج کر لیا گیا-جہلم میں وزیراعلی شکایت سیل کی جعلی چیئر پرسن گرفتارکر لی گئی،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی سے بتا یا جاتا ہے -ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ ملزمہ مہناز سعید نے جہلم سٹی پولیس کو بطور چیئرپرسن وزیراعلی شکایت سیل تعارف کرایا۔ملزمہ مہناز سعید نے جہلم پولیس سے پروٹوکول اور سہولیات کی ڈیمانڈ کی۔وزیراعلی پنجاب شکایت سیل سے چیک کرنے پر ملزمہ مہناز سعید سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس نے مزید بتایا کہ جعلسازی ثابت ہونے پر پولیس نے ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیااورگاڑی سے شراب بھی برآمد کر لی ہے۔ملزمہ مہناز سعید کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے-

Post Views: 84
Tags: lahore news
Previous Post

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان سے محمد علی فیڈریشن پاکستان ڈیرہ غازی خان کے وفد کی ملاقات

Next Post

لیہ ۔سب انسپکٹر محمد نصر اللہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈ ، پروقار تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

by webmaster
جولائی 11, 2026
0

کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں...

Read moreDetails
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نوجوان  سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

نوجوان سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

جون 25, 2026
لاہور{صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش کرنے والی ملزمہ گرفتارکر لی گئی اور مقدمہ درج کر لیا گیا-جہلم میں وزیراعلی شکایت سیل کی جعلی چیئر پرسن گرفتارکر لی گئی،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی سے بتا یا جاتا ہے -ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ ملزمہ مہناز سعید نے جہلم سٹی پولیس کو بطور چیئرپرسن وزیراعلی شکایت سیل تعارف کرایا۔ملزمہ مہناز سعید نے جہلم پولیس سے پروٹوکول اور سہولیات کی ڈیمانڈ کی۔وزیراعلی پنجاب شکایت سیل سے چیک کرنے پر ملزمہ مہناز سعید سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس نے مزید بتایا کہ جعلسازی ثابت ہونے پر پولیس نے ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیااورگاڑی سے شراب بھی برآمد کر لی ہے۔ملزمہ مہناز سعید کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے-
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.