• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سب انسپکٹر محمد نصر اللہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈ ، پروقار تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مئی 31, 2026
in تصویری خبر نامہ
0
لیہ ۔سب انسپکٹر محمد نصر اللہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈ ، پروقار تقریب کا انعقاد

لیہ (صبح پا کستان) سب انسپکٹر محمد نصر اللہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈ ہو گئے ، ان کے اعزاز میں تھانہ کوٹ سلطان میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ، ڈی ایس پی صدر عمران خورشید و دیگر پولیس افسران و اہلکاران بھی تقریب میں موجود تھے ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سب انسپکٹر محمد نصر اللہ کی محکمانہ خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور ان کے اعتراف میں یادگارِی شیلڈ سے بھی نوازا ، ڈی پی او لیہ نے سب انسپکٹر کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، ڈی ایس پی صدر ، ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان و دیگر افسران نے محمد نصر اللہ کو تحائف پیش کیے ، ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر محمد نصر اللہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس میں بہت یادگار وقت گزرا ہے ، محکمہ کی خوشگوار یادیں میرا قیمتی سرمایہ ہیں ، تمام دوستوں ، افسران بالا آور خصوصی طور پر ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تہہ دل سے شکر یہ کہ باعزت اور باوقار طریقے سے محکمہ سے رخصت کیا، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے اس موقع پر تھا نہ کوٹ سلطان کا وزٹ بھی کیا

Post Views: 171
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعلی کمپلینٹ سیل کی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول حاصل کرنے کی کوشش، ملزمہ مہناز سعید گرفتار،مقدمہ درج ،ملزمہ کا تعلق پی ٹی آئی مظفرگڑھ سے بتایا جاتا ہے

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازی خان کی ہدایت پر بی ایم پی، رینجرز اور ریسکیو 1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان) سب انسپکٹر محمد نصر اللہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈ ہو گئے ، ان کے اعزاز میں تھانہ کوٹ سلطان میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ، ڈی ایس پی صدر عمران خورشید و دیگر پولیس افسران و اہلکاران بھی تقریب میں موجود تھے ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سب انسپکٹر محمد نصر اللہ کی محکمانہ خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور ان کے اعتراف میں یادگارِی شیلڈ سے بھی نوازا ، ڈی پی او لیہ نے سب انسپکٹر کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، ڈی ایس پی صدر ، ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان و دیگر افسران نے محمد نصر اللہ کو تحائف پیش کیے ، ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر محمد نصر اللہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس میں بہت یادگار وقت گزرا ہے ، محکمہ کی خوشگوار یادیں میرا قیمتی سرمایہ ہیں ، تمام دوستوں ، افسران بالا آور خصوصی طور پر ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تہہ دل سے شکر یہ کہ باعزت اور باوقار طریقے سے محکمہ سے رخصت کیا، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے اس موقع پر تھا نہ کوٹ سلطان کا وزٹ بھی کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.