لیہ ۔ عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا , پاکستان میں عید 2ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی , حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان
لیہ (صبح پا کستان )عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا ۔ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو ...
لیہ (صبح پا کستان )عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا ۔ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو ...
راولپنڈی(ما نیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی قسم کی امداد نہیں ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پٹواریوں کی ہڑتال کا سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے، گزشتہ روزپٹواریوں نے احتجاجی ریلی ...
لیہ (صبح پا کستان)پھل کی مکھی کا جڑ سے خاتمہ کاشتکاروں اور محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی مشترکہ کوششوں سے ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ جات میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،پیشہ ورانہ فرائض نیک ...
یرہ غازی خان( صبح پا کستان) ۔ سابقہ ٹی ایم اے ڈی جی خان کے 23 برطرف ورک چارج ملازمین ...
لا ہور( صبح پا کستان )انعام الحق چو ہدری ، مقبول تھند ، قیصر ارشاد چوہدری ، افتخار تھند اور ...
لیہ ( صبح پا کستان ) انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت ا سسٹنٹ کمشنر عابد کلیار کا اچانک معائنہ غیر ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ ...
لیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا ۔ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ،عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی جبکہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو منائی جائے گی اور حج 31 اگست کو ادا کیا جائے گا ۔