ڈیرہ غازیخان ۔پاک آرمی نے خانہ بدوش بچوں کے لیے عمارت فراہم کرکے تعلیم سے محبت کا حق ادا کردیا ہے ، جپسی سکول کے قیام کی تقریب سے  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی فوزیہ زرین کا خطاب
لیہ ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ لیہ ،ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ڈی پی او محمد علی ضیاء کے ہمراہ چوک اعظم ،فتح پور ،کروڑ اور لیہ میں عزاداری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ،ادارے مجالس عزاء اورعزاداری کے جلوسوں کے لیے بہتر میونسپل سروسز اور بھر پور سیکورٹی کور کی فراہمی کے لیے انتظامات کو یقینی بنائیں ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ
لیہ ۔ پولیس فلیگ مارچ ، ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان کی قیادت میں فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا
Page 598 of 893 1 597 598 599 893