• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب سٹامپ رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ، سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2017
in First Page
0
پنجاب سٹامپ رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ، سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ): پنجاب حکومت کا پنجاب سٹامپ رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ، شق 26، 28 اور 33 میں مجوزہ ترامیم منظوری کے لئے کابینہ کمیٹی کو بھجوا دی گئیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ای سٹامپنگ کا دائرہ کار تمام اقسام کے نان جوڈیشل سٹامپ پیپرز تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے پیش نظر پنجاب ای سٹامپنگ رولز 2016 اور پنجاب سٹامپ رولز 1934 کے مابین فرق ختم کرنے کے لئے ترامیم تجویز کی گئیں ہیں جن کی منظوری محکمہ قانون کی جانب سے دی جا چکی ہے تاہم باقاعدہ منظوری کے لئے ترامیم کی سمری کابینہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔ پنجاب سٹامپ رولز 1934 کے مطابق 1000 روپے تک کے سٹامپ پیپرز صرف مقررہ دکاندار ہی جاری کرنے کے مجاز ہیں۔

سمری کے مطابق پنجاب سٹامپ رولز 1934 کی شق 26، 28 اور 33 میں ترامیم کی گئی ہیں جن کے مطابق چیف ریونیو اتھارٹی کی جانب سے مقرر کی گئی ویلیو سے زائد کا سٹامپ پیپر فروخت کے لئے کسی فرد کو لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا، دکاندار مقرر کردہ ویلیو سے زائد سٹامپ پیپرز فروخت کرنے کا مجاز نہیں ہوگا، مقرر کردہ ویلیو سے کم کے نان جوڈیشل سٹامپ پیپرز طلب کرنے پر فراہم کئے جا سکتے ہیں۔

سمری میں کہا گیا ہے کہ سٹاک میں شامل نہ ہونے پر دکاندار کم ویلیو کے دو یا دو سے زائد سٹامپ پیپر دے سکتا ہے، سٹامپ پیپر کی ویلیو مقررہ ویلیو سے تجاوز نہیں ہونی چاہیے، لائسنس یا سب لائسنس ہولڈر کو مقررہ ویلیو کے مطابق سٹامپ پیپر فروخت کیے جائیں گے۔
source..
http://city42.tv/top-stories/2017/09/24/govt-decides-to-amend-punjab-stamp-rules-1934/

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔پی پی پی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ نومبر کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Next Post

لیہ ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ لیہ ،ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ڈی پی او محمد علی ضیاء کے ہمراہ چوک اعظم ،فتح پور ،کروڑ اور لیہ میں عزاداری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ،ادارے مجالس عزاء اورعزاداری کے جلوسوں کے لیے بہتر میونسپل سروسز اور بھر پور سیکورٹی کور کی فراہمی کے لیے انتظامات کو یقینی بنائیں ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ): پنجاب حکومت کا پنجاب سٹامپ رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ، شق 26، 28 اور 33 میں مجوزہ ترامیم منظوری کے لئے کابینہ کمیٹی کو بھجوا دی گئیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ای سٹامپنگ کا دائرہ کار تمام اقسام کے نان جوڈیشل سٹامپ پیپرز تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے پیش نظر پنجاب ای سٹامپنگ رولز 2016 اور پنجاب سٹامپ رولز 1934 کے مابین فرق ختم کرنے کے لئے ترامیم تجویز کی گئیں ہیں جن کی منظوری محکمہ قانون کی جانب سے دی جا چکی ہے تاہم باقاعدہ منظوری کے لئے ترامیم کی سمری کابینہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔ پنجاب سٹامپ رولز 1934 کے مطابق 1000 روپے تک کے سٹامپ پیپرز صرف مقررہ دکاندار ہی جاری کرنے کے مجاز ہیں۔

سمری کے مطابق پنجاب سٹامپ رولز 1934 کی شق 26، 28 اور 33 میں ترامیم کی گئی ہیں جن کے مطابق چیف ریونیو اتھارٹی کی جانب سے مقرر کی گئی ویلیو سے زائد کا سٹامپ پیپر فروخت کے لئے کسی فرد کو لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا، دکاندار مقرر کردہ ویلیو سے زائد سٹامپ پیپرز فروخت کرنے کا مجاز نہیں ہوگا، مقرر کردہ ویلیو سے کم کے نان جوڈیشل سٹامپ پیپرز طلب کرنے پر فراہم کئے جا سکتے ہیں۔

سمری میں کہا گیا ہے کہ سٹاک میں شامل نہ ہونے پر دکاندار کم ویلیو کے دو یا دو سے زائد سٹامپ پیپر دے سکتا ہے، سٹامپ پیپر کی ویلیو مقررہ ویلیو سے تجاوز نہیں ہونی چاہیے، لائسنس یا سب لائسنس ہولڈر کو مقررہ ویلیو کے مطابق سٹامپ پیپر فروخت کیے جائیں گے۔ source.. http://city42.tv/top-stories/2017/09/24/govt-decides-to-amend-punjab-stamp-rules-1934/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.