ڈیرہ غازی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا اجلاس ،چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق نے صدارت کی ، میرٹ پر آنیوالے افسران کو ترقی اور مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی افسران کو ڈویلپمنٹ الاؤنس ، اور قرضہ جات کی منظوری
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے ...















