• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تاریخی ٹی 20،پاکستان نے سر ی لنکا کو36رنز سے ہراتے ہوئے وائیٹ واش کر دیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تاریخی ٹی 20،پاکستان نے سر ی لنکا کو36رنز سے ہراتے ہوئے وائیٹ واش کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ واش کر دیا،اس سے قبل پاکستان نے سری لنکاکو ایک روزہ میچز میں بھی وائیٹ واش کیا تھا۔محمد عامر نے بہترین باﺅلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 4کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

سری لنکن کی ٹیم ہدف کے تعاقب میدان میں آئی تو ان کی پہلا نقصان دلشان مناویرا کی صورت میں ہوا وہ محض ایک رنز بنا پائے ان کو محمد عامرنے بولڈ کیا ،جبکہ ان کودوسرا نقصان سدیراسماراوکراماکی صورت میں ہواوہ صرف 4رنز ہی بناپائے ان کی وکٹ عماد وسیم نے حاصل کی ۔سری لنکاکی تیسری وکٹ دونش گونتھلیکا کی تھی وہ محمد حفیظ کے ہاتھوں آﺅٹ ہوئے انہوں نے 9رنز بنائے اس وقت ٹیم کا مجموعہ محض 22تھا۔سری لنکاکو چوتھا نقصان 57رنزکے مجموعے پر ہواجب ایڈواٹے 11رنز بناکر فہیم اشرف کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ ان کی پانچویں وکٹ96کے مجموعے پر گری جب شانکا54رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے ۔106کے مجموعے پر چتیاگیراسلوا21رنز بناکرپویلین لوٹ گئے ،114کے مجموعے پر کپتان تھیساراپریرا 10رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
سری لنکن کی باﺅلنگ کی تباہی محمد عامر نے مچائی ان کے حصے ,4فہیم اشرف نے 2 جبکہ عماد وسیم ،محمد حفیظ اور حسن علی کے حصے ایک ،ایک وکٹ آئی ۔
اس سے قبل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سری لنکانے ٹاس جیت میزبان ٹیم پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور عمر امین اننگ کاآغاز کرنے آئے ،دونوں نے جارہانہ انداز اپناتے ہوئے میدان کے چاروں طرف بہترین شاٹس کھیلے ،فخر زمان نے 26گیندوں پر31رنز بنائے ،ان کی وکٹ57رنز پر گری۔پاکستان کو دوسرانقصان عمر امین کی صورت میں انہوں نے 45رنز بنائے ،اس کے بعد شعیب ملک اور بابر اعظم کی75رنز کی شراکت داری سے ٹیم کے مجموعے کو مستحکم کیا،شعیب ملک 51رنزبناکر پویلین لوٹ گئے ،انہوں نے یہ معرکہ 23گیندوں پر سر انجام دیا جس میں 2چھکے اور 5چوکے شامل ہیں۔بابراعظم نے 34رنز بنائے
پاکستان نے مقررہ اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر180رنز بناتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیتنے کے لئے181رنز کاہدف دیا۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/sports/29-Oct-2017/668336

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔جمن شاہ میں فقیر والی تا یو سی جکھڑ روڈ کا افتتاح ،لیہ تونسہ پل میگا پراجیکٹ ضلع میں معاشی ترقی و کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔افتتاحی تقریب سے صوبائی وزیر اقدامات براے قدرتی آفات مہر اعجازاحمد اچلانہ ، ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ،سید افتخار حسین گیلانی ،مہر احمد حسن کلاسرہ کا خطاب

Next Post

مظفر گڑھ . علی پور میں زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ، بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی ؟

Next Post
مظفر گڑھ . علی پور میں زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ، بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی ؟

مظفر گڑھ . علی پور میں زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ، بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ واش کر دیا،اس سے قبل پاکستان نے سری لنکاکو ایک روزہ میچز میں بھی وائیٹ واش کیا تھا۔محمد عامر نے بہترین باﺅلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 4کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

سری لنکن کی ٹیم ہدف کے تعاقب میدان میں آئی تو ان کی پہلا نقصان دلشان مناویرا کی صورت میں ہوا وہ محض ایک رنز بنا پائے ان کو محمد عامرنے بولڈ کیا ،جبکہ ان کودوسرا نقصان سدیراسماراوکراماکی صورت میں ہواوہ صرف 4رنز ہی بناپائے ان کی وکٹ عماد وسیم نے حاصل کی ۔سری لنکاکی تیسری وکٹ دونش گونتھلیکا کی تھی وہ محمد حفیظ کے ہاتھوں آﺅٹ ہوئے انہوں نے 9رنز بنائے اس وقت ٹیم کا مجموعہ محض 22تھا۔سری لنکاکو چوتھا نقصان 57رنزکے مجموعے پر ہواجب ایڈواٹے 11رنز بناکر فہیم اشرف کے ہاتھوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ ان کی پانچویں وکٹ96کے مجموعے پر گری جب شانکا54رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے ۔106کے مجموعے پر چتیاگیراسلوا21رنز بناکرپویلین لوٹ گئے ،114کے مجموعے پر کپتان تھیساراپریرا 10رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ سری لنکن کی باﺅلنگ کی تباہی محمد عامر نے مچائی ان کے حصے ,4فہیم اشرف نے 2 جبکہ عماد وسیم ،محمد حفیظ اور حسن علی کے حصے ایک ،ایک وکٹ آئی ۔ اس سے قبل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سری لنکانے ٹاس جیت میزبان ٹیم پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور عمر امین اننگ کاآغاز کرنے آئے ،دونوں نے جارہانہ انداز اپناتے ہوئے میدان کے چاروں طرف بہترین شاٹس کھیلے ،فخر زمان نے 26گیندوں پر31رنز بنائے ،ان کی وکٹ57رنز پر گری۔پاکستان کو دوسرانقصان عمر امین کی صورت میں انہوں نے 45رنز بنائے ،اس کے بعد شعیب ملک اور بابر اعظم کی75رنز کی شراکت داری سے ٹیم کے مجموعے کو مستحکم کیا،شعیب ملک 51رنزبناکر پویلین لوٹ گئے ،انہوں نے یہ معرکہ 23گیندوں پر سر انجام دیا جس میں 2چھکے اور 5چوکے شامل ہیں۔بابراعظم نے 34رنز بنائے پاکستان نے مقررہ اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر180رنز بناتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیتنے کے لئے181رنز کاہدف دیا۔ source... http://dailypakistan.com.pk/sports/29-Oct-2017/668336

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.