بدمعاشی کا سنہری دور مقبول جنجو عہ آج کل بدمعاشی پر بہت بری طرح زوال آیا ھوا ھے میں نے...
Read moreDetailsاداریہ جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے پاک فوج نے آرمی چیف...
Read moreDetailsصدقے واری ہو تجھ پہ بادِ صبا ۔۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ لاہور رائٹرز کلب کے زیرِ اہتمام فرحت...
Read moreDetailsسیاہ ہاتھ عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ۱۶...
Read moreDetailsبزمِ انجم رومانی پاکستان کے زیرِاہتمام ’’شگفتہ غزل ہاشمی کے نام ایک شام‘‘ اور ذاکر خواجہ کی ۶۵ ویں سالگرہ...
Read moreDetailsگنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر یہ سچائی اب جھوٹ لگنے لگی ہے...
Read moreDetailsقصور وار ہمارا تعلیمی نظام ؟ تحریر ۔ عفت زندگی احساسات کو جذبات کی ایک کڑی ہے معاشرے میں رہنے...
Read moreDetailsپڑھوپنجاب بڑھوپنجاب شاہداقبال شامی دانش ورکہتے ہیں کہ کسی بھی ملک کے اگر تین طبقے اساتذہ،عدلیہ اور فوج ٹھیک...
Read moreDetailsعدم برداشت تحریر ۔ محمد بلال جٹ عدم برداشت ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور خطر ناک مسلہ بنتا جا...
Read moreDetailsکالج میگزین’’تھل‘‘ کا سفر تحریر :۔ رانا عبدالرب گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی عمر جتنی لمبی ہے لگ بھگ اتنی...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
انسان کا خمیر مادی خواہشات سے اٹھا ہے ۔اس کی گھٹی میں کئی خواہشات کے پیمانے بھر بھر کے انڈیلے گئے اس میں زندگی کی خواہش ،مال و دولت کی خواہش ،اولاد کی خواہش، عزت، شہرت،آرام و آسائشات کی طلب غرض ہر انسان کی خواہشات ہوتی ہیں جو اسے زندہ رکھتی ہیں ۔خواہشات کی موت اس کی موت ہوتی ہے ۔خواہشات ایک ایسا زہرِ ہلاہل ہیں جسے ہم ساری زندگی قند سمجھ کر پیتے رہتے ہیں ۔معاشرے میں انسانی طبقات کی تفریق ہی کسی معاشرے کی تقسیم کی اہم وجہ ہے ۔عجب ماجرا ہے کہ اپنے اپنے گریباں میںیاد آتا ہے ۔پانچویں جماعت کے امتحان شروع ہو گئے۔حسبِ معمول حد درجہ ایمان داری دیکھنے میں آرہی جس اسکول نے جتنا گڑ ڈالا اس کے طالبعلموں کو اتنا ہی میٹھا دیا جا رہا ۔تفصیل میں نہیں جاؤگی کہ سمجھنے والے قیامت کی سمجھ رکھتے ہیں ۔
