کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان}ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے نے سیاسی انتقام لینے کے لیے مجھ پر...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )صحافتی اسلوب میں تغیر و تبدل ،لفظوں کا ان کی درست جگہ پر استعمال، سادگی،...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }مسلم لیگ {ن} کی تنظیم نو ۔ مہر محمد اسلم سمرا ضلعی صدر ، ملک فارق...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) حکومت پنجاب شہریوں کو شعبہ صحت میں گراں قدر خدمات مہیاکررہی ہے۔علاج معالجہ کی جدید...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان احمد...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} شہر کے مصروف ترین کاروباری مر کز اور موباءلز اینڈ الیکٹرانس مارکیٹ للی لال روڈ پر...
Read moreDetailsملتان ۔ جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا انتقال کر...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان {صبح پا کستان} پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر ملک رمضان بھلر ڈویژنل جنرل سیکرٹری میر آصف...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔تعلقات...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
یہ بات ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ضلعی بحالی وتربیتی کمیٹی برائے خصوصی افراد اظفر ضیاءنے خصوصی افراد میں چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمشتاق حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے کہا کہ خصوصی افراد میں چیک کی فراہمی کا بنیادی مقصدانہیں معاشرے کے دیگر افراد کے برابر حقوق دینا مقصود ہے ،انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد ہماری احساس ذمہ داری کے لیے ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ دار ی اداکرنی ہوگی تاکہ یہ اپنے آپ کو تنہانہ سمجھیںاور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ انہیں برابری کے حقوق دیتے ہوئے یکساں سلوک کیا جائے۔اس موقع پر 135خصوصی افراد میں 5ہزار روپے فی کس چیک تقسیم کیے گئے