لیہ( صبح پا کستان )تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار ساڑھے6کلوچرس برآمد، منشیات معاشرے کا ناسور ہے، سماج...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرننگ ڈیسک )جس کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے ملتان دیکھ لے ، ملتان کا نقشہ بدل رہا ہے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ اور اس کے مضافات میں رات سے شروع ہو نے والی رم جھم بوندا...
Read moreDetailsملتان(مانیٹرننگ ڈیسک )لاہور ،اسلام آباد کے بعد پاکستان کے بڑے شہر ملتان میں میٹرو بس کا افتتاح آج ہوگا،اس منصوبے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں سڑکوں ،تعمیرات ،انہار اور پبلک ہیلتھ کی 282سکیموں پر 33ارب 75کروڑ 80لاکھ روپے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر مرکزی وومن کونسل و ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستا ن)ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحم خا ے ماء دہ سے گفتگو کرتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر قدرتی آفا ت مہر اعجاز اچلانہ نے جرنلسٹ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری نے گردے والا، گلی ڈاکٹر فیروز والی ،...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے دوران فوڈ انسپکٹر ز اپنی کا ر کر دگی کو مزید بہتر بنا نے کے لئے تمام فوڈ ایٹمز تیار کر نے والے کا رخا نوں کا معائنہ جاری رکھیں تا کہ شہر یو ں کو حفظا ن صحت کے اصولو ں کے مطا بق اشیاء خوردو نو ش کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکے یہ با ت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے انسداد ملا وٹ مہم و ریو نیو افسران کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی ریو نیو نعیم اللہ بھٹی ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، فوڈ انسپکٹرز عامر حیا ت شیخ ، ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ، محمد سلمان تنو یر ، عثما ن منیر بخاری ، عابد کلیار ، محمد تنو یر یزداں ، صفات اللہ خان ، محمد سعید گھمن، ملک اما م بخش ، بشیر احمد خان ، افتخار حسین ڈھانڈلہ ، محسن شاہ و دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران فوکل پرسن اے ڈی سی بتا یا کہ رواں ما ہ کے دوران تحصیل لیہ سے اشیا ء خوردو نو ش کے 50سیمپل ، تحصیل چوبا رہ سے 10جبکہ تحصیل کر وڑ سے 15سیمپل حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبا رٹری بھجو ائے گئے۔ اسی طرح غیر معیاری اشیا ء تیار کر نے والے پا نچ کا ر خا نے سیل کر نے کے علا وہ 14افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر ائی گئی ہیں اور مجمو عی طور پر فو ڈ انسپکٹرز ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، عثما ن بخاری ، حافظ سلیما ن ، ڈاکٹر طا رق اور ڈاکٹر فاروق نے دس دس سیمپل حاصل کر کے بھجوائے ہیں ۔ ڈی سی نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے اس با ت پر زور دیا کہ انسداد ملا وٹ مہم کو قومی جذبہ سے سرشار ہو کر جا ری رکھا جا ئے تا کہ ضلع لیہ میں عوام کو معیاری اشیا ء کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ دریں اثنا ء انہو ں نے ریو نیو افسران سے کہا کہ سرکا ری واجبا ت کی سو فیصد وصولی ان کی اولین ذمہ داری ہے جسے پورا کر نے کے لئے وہ تمام قانونگو حلقہ جا ت پڑتال کر تے ہو ئے وصولی کو یقینی بنا ئیں ۔ اجلاس میں سرکا ری واجبا ت کی وصولی کے سلسلہ میں ریو نیو افسران کی فرداً فرداً کا ر کر دگی کا بھی جا ئزہ لیا گیا ۔
