• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ادارے انسانی وقار اور کردار کے مظہر ہوتے ہیں۔ انصاف میں تاخیر مظلوم کیلئے سزا بن جاتی ہے ۔قانون کی بالا دستی سے ہی معاشرہ میں استحکام ،ریاست میں خوشحالی آئے گی . ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ادارے انسانی وقار اور کردار کے مظہر ہوتے ہیں۔ انصاف میں تاخیر مظلوم کیلئے سزا بن جاتی ہے ۔قانون کی بالا دستی سے ہی معاشرہ میں استحکام ،ریاست میں خوشحالی آئے گی . ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کے مثالی عمل میں بار اور بینچ کا تعاون شاندار انداز میں جاری رہیگا،باررومز کی تزئین آرائش ،نئے جوڈیشل بلاک میں صحت و صفائی اور پینے کے صاف پانی کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلہ کو ایشو بننے سے پہلے ہی بار کے تعاون سے حل کرلیا جاتا ہے جس کیلئے لیہ بار مبارک باد کی مستحق ہے تقریب سے ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارز کا شمار پاکستان کے ان اداروں میں ہوتا ہے جہاں جمہوری قدریں اپنی روایات کے ساتھ موجود ہیں انہوں نے کہا کہ بار دانشوروں کا ادارہ ہے ادارے انسانی وقار اور کردار کے مظہر ہوتے ہیں جس کی ایک مثال پاکستان میں موٹر وے پولیس ہے ،ڈی سی لیہ نے کہا کہ انصاف وہ ہوتاہے جو فوری میسر آئے انصاف میں تاخیر مظلوم کیلئے سزا بن جاتی ہے وکلااورمیڈیا کی قربانیوں کا شاندار الفاظ میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب ملک میں امتیازی سلوک نہیں ہو سکتا قانون کی بالا دستی سے ہی معاشرہ میں استحکام ،ریاست میں خوشحالی آئے گی ،نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندر نے لیہ بار کی جمہوری روایات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نوجوان وکلا کے چیمبرزکا مسئلہ ایک ہفتہ میں حل کرلیا جائے گا،،تقریب سے ممبر پنجاب بار کونسل ملک غلام مصطفیٰ جونی،جنرل سیکرٹری اشفاق لنگاہ نے بھی خطاب کیا تقریب میں جوڈیشل افسران سمیت وکلا برادری نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

رؤف کلاسرا کی بستی جیسل میں … محمدشاہد رانا ۔بھکر

Next Post

چوک اعظم ۔ ہیلتھ ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچے ویکسی نیشن سے محروم ۔ڈی سی لیہ نوٹس لیں عوامی مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کے مثالی عمل میں بار اور بینچ کا تعاون شاندار انداز میں جاری رہیگا،باررومز کی تزئین آرائش ،نئے جوڈیشل بلاک میں صحت و صفائی اور پینے کے صاف پانی کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلہ کو ایشو بننے سے پہلے ہی بار کے تعاون سے حل کرلیا جاتا ہے جس کیلئے لیہ بار مبارک باد کی مستحق ہے تقریب سے ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارز کا شمار پاکستان کے ان اداروں میں ہوتا ہے جہاں جمہوری قدریں اپنی روایات کے ساتھ موجود ہیں انہوں نے کہا کہ بار دانشوروں کا ادارہ ہے ادارے انسانی وقار اور کردار کے مظہر ہوتے ہیں جس کی ایک مثال پاکستان میں موٹر وے پولیس ہے ،ڈی سی لیہ نے کہا کہ انصاف وہ ہوتاہے جو فوری میسر آئے انصاف میں تاخیر مظلوم کیلئے سزا بن جاتی ہے وکلااورمیڈیا کی قربانیوں کا شاندار الفاظ میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب ملک میں امتیازی سلوک نہیں ہو سکتا قانون کی بالا دستی سے ہی معاشرہ میں استحکام ،ریاست میں خوشحالی آئے گی ،نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندر نے لیہ بار کی جمہوری روایات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نوجوان وکلا کے چیمبرزکا مسئلہ ایک ہفتہ میں حل کرلیا جائے گا،،تقریب سے ممبر پنجاب بار کونسل ملک غلام مصطفیٰ جونی،جنرل سیکرٹری اشفاق لنگاہ نے بھی خطاب کیا تقریب میں جوڈیشل افسران سمیت وکلا برادری نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.