• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔شہریوں کو صاف ستھر اماحول فراہم کر نا میری اولین تر جیحات میں سے ایک ہے ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔شہریوں کو صاف ستھر اماحول فراہم کر نا میری اولین تر جیحات میں سے ایک ہے ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل

لیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ شہریوں کو صحت و صفائی کی ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے لیہ سٹی کو چار سیکٹر میں تقسیم کرکے 167عملے اور ضروری مشینری کے ساتھ مصروف عمل ہے ۔یہ بات چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو صحت وصفائی تر جیحات کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتائی ۔چیئرمین ایم سی لیہ نے بتایا کہ چیئر مین کا عہدہ سنبھالتے ہی صحت و صفائی کو ترجیح دیتے ہوئے اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔جس کے تحت ٹریکٹر ٹرالیوں ،بکٹس ،سکرمشین ،سیور یج لائنوں کی صفائی کے لیے متعلقہ مشینری کے ساتھ چار سیکٹر میں سٹی کو تقسیم کرکے 167افراد پر مشتمل سٹاف خدما ت سرانجام دے رہا ہے اور 8ڈسپوزل ورکس کو چالو حالت میں رکھنے کے لیے موٹروں کی ضروری مرمت کرانے کا عمل جاری ہے ۔علاوہ ازیں کوٹ سلطان میں بھی ٹی ایم اے کی مشینری اور افرادی قوت صفائی کا کام کررہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ میرا یہ عزم ہے شہریوں کو صاف ستھر اماحول فراہم کیاجاے جس کے لیے ہاوس کے تمام ممبران کی مشاورت سے موثر لا ئحہ عمل ترتیب دے کر کام کیا جارہا ہے ۔اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندو ں نے غیر ضروری درختوں کو کاٹنے ،ڈیلی ویجز ملاز مین کی حاضری کو یقینی بنانے و غیر حاضر عملے کو ڈیوٹی پر حاضر کرنے اور صفائی اور روشنی کے بہتر انتظامات کے حوالے سے تجاویز دیں ۔جن پر چیئرمین نے عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گتگو کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ کے تمام تر وسائل شہریوں کو صحت و صفائی کی بہترین سہولیات کیلئے وقف ہیں انہوں نے کہا کہ غیر حاضر اور ڈیوٹی سے غفلت کے مرتکب عملہ صفائی کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے ،حکومت کی طرف سے میونسپل کمیٹی کو اخراجات و ادائیگیاں کرنے پر تاحال پابندی ہے ادارہ کی خراب مشینری کی ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد نے ذاتی جیب سے مرمت کرائی ہے اور اب ساری مشینری فعال حالت میں آن روڈ ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی چھان بین کی جارہی ہے جو اثاثہ جات غائب ہیں ذمہ داران سے واپس لئے جا رہے ہیں اور سابقہ دور میں ہونے والی مشینری کی مرمت کا سپیشل آڈٹ کرایا جارہا ہے لاکھوں روپے کی ادائیگی بعد تحقیق کی جائے گی انہوں نے کہا کہ سفارش کلچر نے ادارہ کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے ،مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ میں حزب اقتدار اور اپوزیشن کا کوئی تصور نہ ہے تمام ارکان شہر کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں آئندہ چند دنوں میں ہی شہر میں مثالی تبدیلی آئے گی،بلدیہ لائبریری کو از سر نو منظم کیاجارہاہے تاکہ تعلیمیافتہ نوجوان علم کی پیاس بجھا سکیں۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں 1 34سکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار ، گراکر از سر نو تعمیرکی جارہی ہیں ۔ کمشنر

Next Post

رؤف کلاسرا کی بستی جیسل میں … محمدشاہد رانا ۔بھکر

رؤف کلاسرا کی بستی جیسل میں ... محمدشاہد رانا ۔بھکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ شہریوں کو صحت و صفائی کی ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے لیہ سٹی کو چار سیکٹر میں تقسیم کرکے 167عملے اور ضروری مشینری کے ساتھ مصروف عمل ہے ۔یہ بات چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو صحت وصفائی تر جیحات کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتائی ۔چیئرمین ایم سی لیہ نے بتایا کہ چیئر مین کا عہدہ سنبھالتے ہی صحت و صفائی کو ترجیح دیتے ہوئے اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔جس کے تحت ٹریکٹر ٹرالیوں ،بکٹس ،سکرمشین ،سیور یج لائنوں کی صفائی کے لیے متعلقہ مشینری کے ساتھ چار سیکٹر میں سٹی کو تقسیم کرکے 167افراد پر مشتمل سٹاف خدما ت سرانجام دے رہا ہے اور 8ڈسپوزل ورکس کو چالو حالت میں رکھنے کے لیے موٹروں کی ضروری مرمت کرانے کا عمل جاری ہے ۔علاوہ ازیں کوٹ سلطان میں بھی ٹی ایم اے کی مشینری اور افرادی قوت صفائی کا کام کررہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ میرا یہ عزم ہے شہریوں کو صاف ستھر اماحول فراہم کیاجاے جس کے لیے ہاوس کے تمام ممبران کی مشاورت سے موثر لا ئحہ عمل ترتیب دے کر کام کیا جارہا ہے ۔اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندو ں نے غیر ضروری درختوں کو کاٹنے ،ڈیلی ویجز ملاز مین کی حاضری کو یقینی بنانے و غیر حاضر عملے کو ڈیوٹی پر حاضر کرنے اور صفائی اور روشنی کے بہتر انتظامات کے حوالے سے تجاویز دیں ۔جن پر چیئرمین نے عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گتگو کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ کے تمام تر وسائل شہریوں کو صحت و صفائی کی بہترین سہولیات کیلئے وقف ہیں انہوں نے کہا کہ غیر حاضر اور ڈیوٹی سے غفلت کے مرتکب عملہ صفائی کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے ،حکومت کی طرف سے میونسپل کمیٹی کو اخراجات و ادائیگیاں کرنے پر تاحال پابندی ہے ادارہ کی خراب مشینری کی ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد نے ذاتی جیب سے مرمت کرائی ہے اور اب ساری مشینری فعال حالت میں آن روڈ ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی چھان بین کی جارہی ہے جو اثاثہ جات غائب ہیں ذمہ داران سے واپس لئے جا رہے ہیں اور سابقہ دور میں ہونے والی مشینری کی مرمت کا سپیشل آڈٹ کرایا جارہا ہے لاکھوں روپے کی ادائیگی بعد تحقیق کی جائے گی انہوں نے کہا کہ سفارش کلچر نے ادارہ کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے ،مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ میں حزب اقتدار اور اپوزیشن کا کوئی تصور نہ ہے تمام ارکان شہر کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں آئندہ چند دنوں میں ہی شہر میں مثالی تبدیلی آئے گی،بلدیہ لائبریری کو از سر نو منظم کیاجارہاہے تاکہ تعلیمیافتہ نوجوان علم کی پیاس بجھا سکیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.