ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک معائنہ کیا....
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پیما ئش کے لئے استعما ل ہو نے والے باٹس کی پا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں پہلے مرحلے کے تحت 15مارچ سے 25مئی تک...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان ) پاکستان آرمی کے کیپٹن وقاص احمد خان نے گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن...
Read moreDetailsبہاولپو( صبح پا کستان ) محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتتمام بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)اللہ رکھا انجم نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے....
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب سمری بھجوا دی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلا نٹ پر وٹیکشن اعجاز احمد قیصرانی نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں مختلف دوکا نوں سے زرعی ادویا ت کے نمو نہ جا ت حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوائے جس کے نتیجہ میں ایک نمونہ زرعی دوائی کیو پر و غیر معیاری پایا گیا جس پر دوکا ندار سہیل کبیر ،نما ئندہ کمپنی مہر ذکا ء اللہ اور سی ای او محمد خلیل الرحمن کے خلاف تھا نہ کر وڑ میں 26-Aپیسٹی سائیڈ آرڈنیس کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔اس موقع پر انہو ں نے بتا یا کہ زرعی ادویا ت میں ملا وٹ یا غیر معیا ری ادویا ت فروخت کے لئے رکھنے والو ں کے خلاف خصوصی مہم جا ری ہے ۔