ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گورنمنٹ ہائی سکول مہرے والا ضلع راجن پور نے تین پوائنٹس سے گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول ڈیرہ غازیخان کو شکست دے کر ڈویژنل چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا.میچ کے مہمان خصوصی پرنسپل سجاد حسین کپاہی تھے . محمد راشد کلیم شیروانی ، رمضان بھٹہ اور محمد شکیل نے مقابلے کی نگرانی کی.
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










