• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان.۔پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال فائینل ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔ ڈیرہ غازیخان.پولیس محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس

webmaster by webmaster
فروری 3, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان.۔پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال فائینل ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔ ڈیرہ غازیخان.پولیس  محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس

ڈیرہ غازیخان.۔پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال فائینل ٹورنامنٹ
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ماہانہ بنیادوں پر ڈیرہ غازیخان اور راجن پور کی پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال ٹورنامنٹ کافائنل کھیلا گیا جو ڈیرہ غازیخان کی ٹیم نے جیت لیا . بعدازاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے .

ڈیرہ غازیخان.پولیس محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان، راجن پور ، مظفرگڑھ او رلیہ میں پٹرولنگ پولیس کے محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس کرایاجا رہا ہے جس کا مقصد سرکاری ریکارڈ کی بروقت اور درست تکمیل کو یقینی بنانا ہے . ڈیرہ غازیخان اور راجن پو رمیں اضلاع میں ریفریشر کورس کی نگرانی ڈی ایس پی محمد سہیل متین جبکہ مظفرگڑھ او رلیہ اضلاع میں محمد وسیم اعجاز کر رہے ہیں . اے ایس آئی خالد اقبال قریشی ،ہیڈکانسٹیبلان جمشید اقبال ، سہیل انجم او رخلیل احمد کورس کے شرکاء کو لیکچرز دیں گے.

Post Views: 45
Tags: dgkhan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنر کی صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Next Post

چوک اعظم۔ضلع بھر کے بنیادی ہیلتھ مراکز میں ’’شکایات بکس ‘‘رکھنے کا آغاز

Next Post
چوک اعظم۔ضلع بھر کے بنیادی ہیلتھ مراکز میں ’’شکایات بکس ‘‘رکھنے کا آغاز

چوک اعظم۔ضلع بھر کے بنیادی ہیلتھ مراکز میں ’’شکایات بکس ‘‘رکھنے کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان.۔پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال فائینل ٹورنامنٹ ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ماہانہ بنیادوں پر ڈیرہ غازیخان اور راجن پور کی پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال ٹورنامنٹ کافائنل کھیلا گیا جو ڈیرہ غازیخان کی ٹیم نے جیت لیا . بعدازاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے .

ڈیرہ غازیخان.پولیس محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان، راجن پور ، مظفرگڑھ او رلیہ میں پٹرولنگ پولیس کے محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس کرایاجا رہا ہے جس کا مقصد سرکاری ریکارڈ کی بروقت اور درست تکمیل کو یقینی بنانا ہے . ڈیرہ غازیخان اور راجن پو رمیں اضلاع میں ریفریشر کورس کی نگرانی ڈی ایس پی محمد سہیل متین جبکہ مظفرگڑھ او رلیہ اضلاع میں محمد وسیم اعجاز کر رہے ہیں . اے ایس آئی خالد اقبال قریشی ،ہیڈکانسٹیبلان جمشید اقبال ، سہیل انجم او رخلیل احمد کورس کے شرکاء کو لیکچرز دیں گے.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.