لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پنچم و ہشتم کے امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے لئے 10نکا ت پر مشتمل خصوصی ڈیو ٹی روسٹر ترتیب دے کر افسران تعلیم کی ڈیو ٹیا ں لگا دی گئی ہیں .یہ با ت چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم خا لد ہ شاہین نے امتحا نا ت کے انعقاد کے لئے ڈیو ٹی روسٹر کے نو ٹیفکیشن کے ذریعے بتا ئی ،ڈیو ٹی روسٹر کے تحت ارشاد احمد ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر سیکنڈری ، سرفراز احمد ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلمنٹری ، راشدہ اشرف ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلیمنٹری وومن ، محمد یٰسین چشتی ، نصراللہ بھٹی و محمد رفیق ڈپٹی ایجو کیشن افسران لیہ ،کروڑ ، چوبارہ تمام انتظا ما ت کی نگرانی کر یں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










