ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرانصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ ڈاکٹر شاہینہ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے آفتا ب رندھاوا مرحوم اور...
Read moreDetailsراجن پور (صبح پا کستان) کشمیری مسلمانوں پر ظلم بند کیا جائے ہم سب ان کے دکھ درد میں برابر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع لیہ کے مختلف مقامات پر کشمیری بھائیوں کی حق خودارادیت...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزپروفیسر خادم حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) بلدیہ کو نسلر جماعت اسلامی کے رہنماء رضوان خان کے مطا بق آج 5 فروری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حادثہ فتح پور کے موقع پر محکمہ نے ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب...
Read moreDetailsدن چڑھتے ہی والدین اپنے بچے کو محبت شفقت سے ناشتہ کراکے یونیفارم پہنا کر دوپہر کے لئے لنچ بکس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری کوکشمیر ی بھا ئیو ں...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر کی آزادی کی امید جڑی ہوئی ہے ۔یکجہتی ءِ کشمیر ریلی کے مقررین کا خطاب ۔تفصیل کے مطابق یومِ یکجہتی ءِ کشمیر کے حوالے سے چوک اعظم میں جماعت الدعوۃ اور اہلحدیث یوتھ فورس اور جمعیت اہلحدیث نے یاد گار چوک میں ریلی نکالی جس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اکرم شہزاد ،محمد عمر شاکر ،حافظ عبدالمنان ،حفیظ الرحمان ،تحریک انصاف کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا،مولانا الطاف نورانی ،تحریک انصاف کے امید وار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد گل نے کہا کہ کشمیر ہمارا حصہ ہے اور ہم کشمیرکے بغیر ادھورے کشمیر کی آزادی کے بغیر ہماری آزادی کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو سکتا ۔اس لیے ہمارے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ کشمیر پر اپنے موقف کو مظبوط کریں ۔لیکن ہمارے حکمران اپنا موقف مظبوط کرنیکی بجائے کشمیر پر سودے بازی میں مصروف ہیں انہوں نے کہاکہ حافظ سعدی احدم وہ شکص ہیں جس سے کشمیر ی آزادکی پوری قوم کو امیدیں جڑی ہوئی ہیں ۔ظلام حکمرانوں نے انہیں نظر بند کر کے واضح کر دیا ہے کہ وہ کشمیر کی پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے بد نیت ہیں ،اور کشمیر پر سودے بازی کر چکے ہیں ۔مقررین نے اقوام متحدہ کے کردار کو جاندار قرا ردیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیاکہ وہ انڈیا کے مظالم کا نوٹس لے اور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔
