لیہ (صبح پا کستان) شہداءے لاہور کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بروز بدھ15فروری 2017 بوقت گیارہ بجے دن پو لیس لائن میں ہو گی ۔
گذ شتہ روز ہونے والے لاہور چیءرنگ کراس پر ہو نے والے دہشت گردی کے اس افسو سناک واقعہ میں ڈی آءی جی ٹریفک پو لیس کیپٹن( ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید اور83 افراد زخمی ہو ءے تھے .
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








