ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے میونسپل کارپوریشن کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی اور...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’مست ملنگ‘‘ریلیز ،سوشل میڈیا پر چھا گیا ۔تفصیل...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین خٹک نے کہا ہے...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی مجلس عاملہ کا چناؤ مکمل،نمائندہ جنگ عبدالرحمن فریدی چیئرمین...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔80کامیاب ہونے والے امیدواران کی فہرست آ ویزاں کر دی گئی ۔بھرتی کے عمل کو شفاف رکھنے کے لیے آ ئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے بھرتی کا عمل مکمل ہونے پر گفتگو کرتے ہوئے کی ۔انہوں نے کہا کہ بھرتی کے لیے 3480درخواستیں موصول ہوئیں۔فزیکل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدوران سے NTSکے ذریعہ تحریری امتحان لیا گیا ۔تحریری امتحان میں 125کامیاب ہونے والے امیدواران کا انٹرویو ہونے کے بعد 80میرٹ پر آ نے والے امیدواران کی فہرست آ ویزاں کر دی گئی ہے۔