• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔محکمہ لائیو سٹاک کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے گئے

webmaster by webmaster
فروری 8, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔محکمہ لائیو سٹاک کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے گئے

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے گئے ہیں اس حوالے سے ضلعی محکمہ لائیو سٹاک کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں فیلڈ سٹاف کو موٹرسائیکل دیئے گئے . ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے ویٹرنری اسسٹنٹس میں ہنڈا 125موٹرسائیکلوں کی چابیاں تقسیم کیں . اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عاطف حسیب سمیت متعلقہ افسران موجود تھے .ڈاکٹر توصیف طاہر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر موٹر سائیکل تقسیم کرنے کا مقصد گھر گھر جا کر مویشی پال حضرات کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنا ہے . ایڈیشنل ڈائریکٹر توصیف طاہرنے بتایا کہ کسان پیکج کے تحت پنجاب بھر کی طرح ضلع ڈیر ہ غازیخان میں بھی مویشیوں کی مفت ویکسی نیشن اور مویشی پال حضرات کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے .

Post Views: 26
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ کا اتائی ڈاکٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

Next Post

لیہ (صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم منور بزدار کو آئی جی پنجاب نے ترقی دیکر ڈی ایس پی بنا دیا ۔ ڈی ایس پی سرکل کروڑ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے گئے ہیں اس حوالے سے ضلعی محکمہ لائیو سٹاک کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں فیلڈ سٹاف کو موٹرسائیکل دیئے گئے . ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے ویٹرنری اسسٹنٹس میں ہنڈا 125موٹرسائیکلوں کی چابیاں تقسیم کیں . اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عاطف حسیب سمیت متعلقہ افسران موجود تھے .ڈاکٹر توصیف طاہر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر موٹر سائیکل تقسیم کرنے کا مقصد گھر گھر جا کر مویشی پال حضرات کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنا ہے . ایڈیشنل ڈائریکٹر توصیف طاہرنے بتایا کہ کسان پیکج کے تحت پنجاب بھر کی طرح ضلع ڈیر ہ غازیخان میں بھی مویشیوں کی مفت ویکسی نیشن اور مویشی پال حضرات کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.