راجن پور( صبح پا کستان )راجن پور میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر کر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارماسسٹ گریجوایٹس کی شرکت، فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہ کی مجلس عاملہ سپریم کونسل کا پہلا اجلاس، چیئر مین میونسپل کمیٹی نے شہر کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )لیہ کی معروف شخصیت ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے ایک ملاقات میں بتایا ہے کہ...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم ملتان سے پی پی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ایڈیشنل کمشنر جنرل محمد مظہر اقبال نے کہا ہے کہ سینکڑوں ملازمین کی مستقلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کامرس کالج راجن پور میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈی پی او آفس آنے والے سائلین کے مسائل کے حل کے لیے انہیں بلاتاخیر ملاقات کرائی جائے۔ یہ ہدایات ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے کمپلینٹ سیل میں سائلین کے مسائل سننے کے موقع پر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پرکمپلینٹ سیل میں سائلین کے مسائل سننے کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈی پی او نے کمپلینٹ سیل میں آئے ہوئے مختلف تھانوں سے متعلقہ سائلین جن میں قادربخش،محمدبخش،شاہدحسین،جوزف مسیح،ذوالقرنین،ریاض حسین شامل ہیں نے مختلف مسائل پر مبنی درخواستیں پیش کیں۔ جس پر انہوں نے فوری احکامات جاری کئے ۔اس موقع پر ڈی پی او نے انچارج کمپلینٹ سیل کو ہدایت کی کہ آنے والے سائلین کو انتظارنہ کرایاجائے اوربلاتوقف مجھ سے ملوایاجائے انھوں نے دفترکمپلیینٹ سیل میں موجودسائلین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اگرکسی شہری کی تھانہ کی سطح پر شنوائی نہیں ہوتی تو بلاجھجک کمپلینٹ سیل سے رجوع کر سکتے ہیں اور میرے دفترکے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں ۔
