ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع و اڈاپٹو ریسرچ پنجاب سید محمد ظفریاب حیدر نقوی نے کہا ہے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ موجودہ سال صوبہ بھر میں گندم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر وا جد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کو غذائی قلت سے محفوظ بنا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین علماء مشائخ کونسل پاکستان خواجہ معین الدین کوریجہ نے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ علماء مشائخ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )سول ڈیفنس راجن پور کے زیر اہتمام ملازمین ،عام شہریوں اور سکولوں کے طلباء و...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے مصروف عمل ہے اس سلسلے میں باہمی روابط...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں امسال محکمہ خوراک نے 92ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقررکردیا ۔20اپریل سے کاشت...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی کا دورہ لیہ موخر , ماہ رواں میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ،تنخواؤں کی فراہمی تک واٹر سپلائی نہیں چلائیں گے پانچ روز سے شہر میں پینے کے پانی کا شدید بحران ،شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے اعلان کیا اگر ہمیں تنخوائیں نہ دی گئیں تو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے تفصیلات کے مطابق بلدیہ ایمپلائزیونین میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام کوئٹہ روڈ پر مظاہرہ کیا گیااحتجاجی مظاہرین سے مرزامحمد عیسٰی اور محمد حسنین فراز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اربن واٹر سپلائی کے سینکڑوں ملازمین انہیں چھ ماہ سے تنخوائیں نہیں ملی میئر کارپوریشن ملازمین کی تذلیل کررہاہے رول ایمپلائزیونین میونسپل کارپوریشن واٹر سپلائی اور ڈسپوزل سکیمزکے 225 ملازمین تنخوائیں ادا کی جائیں اور انہیں ضلع کونسل یا پبلک ہیلتھ میں ایڈجسٹ کیا جائے انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام ممبر قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقا تیں کرکے انہیں آگاہ کیا لیکن کوئی نوٹس نہ کیا گیا انہوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں بروقت تنخوائیں دی جائیں ورنہ ہڑتالیں کرتے ہوئے احتجاج کا دائرہ کار وسیع کریں گے ۔
