لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی کا دورہ لیہ موخر , ماہ رواں میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی دعوت پر لیہ کا دورہ کریں گے
تفصیل کے مطا بق انتہاءی با وثوق ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کا ماہ رواں میں ہو نے والا دورہ لیہ فی الحال مو خر ہو گیا ہے اور وزیر اعظم پا کستان 28 اپریل کو لیہ کا دورہ کریں گے اس دورے کی دعوت ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے دی ہے ۔ وزیر اعظم پا کستان اپنے دورہ لیہ کے دوران لیہ تو نسہ پل کے 6 ارب روپے سے زاءد کے میگا پراجیکٹ کی تعمیرکا افتتاح کریں گے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ لیہ تو نسہ پل کی تعمیر کا اعلان بھی میاں نواز شریف نے سال 1990 میں اس وقت کیا تھا جب وہ پنجاب کے وزیر اعلی کی حیثیت سے لیہ کے دورے پر آ ءے تھے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










