• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے ، دنیا کا مقابلہ کرنے کےلیے نوجوانوں کو ہنر مند بنانا ہوگا، ایئریونیورسٹی ملتان کیمپس کی افتتاحی سے تقریب سےشہبازشریف کا خطاب

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے ، دنیا کا مقابلہ کرنے کےلیے نوجوانوں کو ہنر مند بنانا ہوگا، ایئریونیورسٹی ملتان کیمپس کی افتتاحی  سے تقریب سےشہبازشریف کا خطاب

ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے اورسی پیک کے منصوبے ہماری تعلیمی پالیسی پر نظر ثانی مانگتے ہیں۔
ایئریونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ آج جدت اورتحقیق کا دور ہے، ترقی اورخوشحالی کے لیے تعلیم انتہائی ضروری ہے، بہت سے شعبوں میں پاکستانیوں نے عالمی سطح پرنام کمایا ہے، نوجوانوں کومواقع نہ ملے تو پاکستان کیلیے سوالیہ نشان بنا رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے اورسی پیک کے منصوبے ہماری تعلیمی پالیسی پر نظر ثانی مانگتے ہیں۔
وزیراعلی نے کہا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت ہے، ہم بہت سے ملکوں سے پیچھے ہیں، عالمی چیلنجز سےنمٹنے کیلیے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا جب کہ اعلیٰ اداروں کے بغیر تعلیم کا حصول ممکن نہیں، دنیا کا مقابلہ کرنے کےلیے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا ہوگا۔
شہباز شریف نے کہا کہ 20 ارب روپے سے پنجاب ایجوکیشن انڈونمنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے، دانش اسکول برطانیہ کے اسکولوں کے ہم پلہ ہیں اور یہ اسکول خصوصی طور پر جنوبی پنجاب میں بنائے گئے،11 ارب روپے کے وظیفے تقسیم کیے جا چکے ہیں اورپنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے لاکھوں طلبا کی تعلیمی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔
source…

https://www.express.pk/story/790698/

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

Uzair Baloch taken into military custody: ISPR

Next Post

ملتان ۔ پاک فوج میں بحیثیت سپاہی بھرتی کا عمل 15اپریل تا 15مئی تک جاری رہے گا

Next Post

ملتان ۔ پاک فوج میں بحیثیت سپاہی بھرتی کا عمل 15اپریل تا 15مئی تک جاری رہے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے اورسی پیک کے منصوبے ہماری تعلیمی پالیسی پر نظر ثانی مانگتے ہیں۔ ایئریونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ آج جدت اورتحقیق کا دور ہے، ترقی اورخوشحالی کے لیے تعلیم انتہائی ضروری ہے، بہت سے شعبوں میں پاکستانیوں نے عالمی سطح پرنام کمایا ہے، نوجوانوں کومواقع نہ ملے تو پاکستان کیلیے سوالیہ نشان بنا رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے اورسی پیک کے منصوبے ہماری تعلیمی پالیسی پر نظر ثانی مانگتے ہیں۔ وزیراعلی نے کہا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت ہے، ہم بہت سے ملکوں سے پیچھے ہیں، عالمی چیلنجز سےنمٹنے کیلیے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا جب کہ اعلیٰ اداروں کے بغیر تعلیم کا حصول ممکن نہیں، دنیا کا مقابلہ کرنے کےلیے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ 20 ارب روپے سے پنجاب ایجوکیشن انڈونمنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے، دانش اسکول برطانیہ کے اسکولوں کے ہم پلہ ہیں اور یہ اسکول خصوصی طور پر جنوبی پنجاب میں بنائے گئے،11 ارب روپے کے وظیفے تقسیم کیے جا چکے ہیں اورپنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے لاکھوں طلبا کی تعلیمی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔ source...

https://www.express.pk/story/790698/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.