لیہ(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے افتخار بابر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے مقامی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے ٹریفک پو لیس کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) اسلامی جمعیت طلبہ کا سیرۃ النبی کے سلسلہ میں کوئیز پروگرا م منعقد ہوا...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کاشتکار پاکستان کی ریڑ ھ کی ہڈی ہیں ۔کاشتکار ی نئی جدت کے ساتھ کریں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور طبقہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی لیہ آمدپرمسلم لیگی کارکن اُن کا فقید المثال استقبال کرکے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کی کسی بھی صورتحال سے نمٹنے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) سید ثقلین شاہ نے طاہرالقادری بارے گھٹیا زبان استعمال کر کے اپنے بزرگوں کی روایات سے رو گردانی کی ۔ سید ثقلین شاہ کے بزرگوں نے ہمیشہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو عزت ،پیار اور احترام دیا ہے ۔لیکن انہوں نےوزیر اعظم کی نمک حلالی کرنے والوں نے لیہ کو صرف باتیں لے کر دی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب چوہدری قمر عباس دھول نے اپنے ساتھیوں چوہدری وسیم عباس ،چوہدری بشیر دھول ،طاہر حنیف ،چوہدری ارشاد احمد ،چوہدری شیراز ،ذیشان ڈوگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ پر کڑی تنقید کرتے ہو کہا کہ سید ثقلین شاہ کے بزرگوں نے ہمیشہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو عزت ،پیار اور احترام دیا ہے ۔لیکن انہوں نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نمک حلالی اور ڈیوٹی پکی کرنے کے چکر میں نازیبا زبان استعمال کر کے اپنی ذہنیت کی ترجمانی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خوشامد کرنے والے بھول گئے ہیں کہ ان کے ضلع میں لوگ قحط سالی اور خشک سالی کا شکار ہوکر برباد ہو چکے ہیں ،کسانوں کی گندم نہیں خریدی جا رہی ،سنٹروں پر ایم پی ایز اور ایم این ایز کے ایجنٹوں کے سوا کسی کو باردانہ نہیں مل رہا ۔ایم ایم اے روڈ پر روزانہ کتنے لوگ حادچوں کا شکارہو کر موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لیہ تونسہ پُل اب بھی ایک کواب ہے جو گزشتہ تیس سالوں سے دکھایا جارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کی سوئی گیس بھی عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے گزشتہ دس سالوں میں ثقلین شاہ لیہ شہر میں تو سوئی گیس کاکام پورا نہیں کر واسکے ۔انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام طاہر القادری کے بارے کہے الفاظ سید ثقلین شاہ واپس لیں اور معافی مانگیں وگرنہ نہیں عوامی تحریک کے کارکنان سخت احتجاج کریں گے ۔
