• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعظم نے سیاسی مخالفین کے خلاف جو زبان استعمال کی شکست خوردہ شخص کی زبان ہے ،آئندہ الیکشن میں ضمانتیں مسلم لیگیوں کی ضبط ہوں گی، پی ٹی آئی رہنماؤ ں ملک نیاز احمد جکھڑ ، افتخار خان بابر ،سردار سجن خان تنگوانی اور ملک ہا شم سہو کی پریس کانفرنس ،افضال احمد خان غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ،مہر سمیع اللہ گرواں ایڈووکیٹ اور نعیم الرحمن خان بھی موجود تھے

webmaster by webmaster
مئی 3, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وزیر اعظم نے سیاسی مخالفین کے خلاف جو زبان استعمال کی شکست خوردہ شخص کی زبان ہے ،آئندہ الیکشن میں ضمانتیں مسلم لیگیوں کی ضبط ہوں گی، پی ٹی آئی رہنماؤ ں ملک نیاز احمد جکھڑ ، افتخار خان بابر ،سردار سجن خان تنگوانی اور ملک ہا شم سہو کی پریس کانفرنس  ،افضال احمد خان غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ،مہر سمیع اللہ گرواں ایڈووکیٹ اور نعیم الرحمن خان بھی موجود تھے

لیہ(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے افتخار بابر خان کھتران و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم نواز شریف جھوٹا اور بددیانت شخص ہے پاناما زدہ لیڈر نہیں ہوتا دوکنال رقبہ کے پنڈال کو دومیل کا بڑا جلسہ کہنے والا بوکھلا گیا سعودی اور قطری شہزادہ کا مرہون منت ہو کر کرپشن کرکے ملک بھاگ جانے والا لیڈر اور شیر نہیں بلکہ بھیڑ اور گیدڑ ہوتا ہے،وزیر اعظم کے جلسہ کو سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال اور سرکاری ملازمین کی حاضری سے کامیاب بنایا گیا وزیر اعظم پاکستان کی زبان ہارے ہوئے انسان کی زبان تھی آئندہ انتخابات میں ہمارے نہیں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونگی،وزیر اعظم منافق،خائن اور جھوٹے ہیں فوری طور پر استعفیٰ دیں،جلسہ میں لوگوں کی جیبیں کاٹنے کیلئے ن لیگ نے جیب کترے منگوائے تھے،وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے جلسہ میں جو زبان استعمال کی وہ ان کو زیب نہیں دیتی ان الفاظ کی سخت مذمت کرتے ہیں میاں نواز شریف نے جو زبان استعمال کی وہ شکست خوردہ شخص کی زبان ہے انہوں نے کہا کہ خدا نے جھوٹے پر لعنت بھیجی ہے نواز شریف میں خائن ،جھوٹا اور منافق کی تینوں خصوصیات موجود ہیں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ الیکشن چرائے لیکن اب عوام الیکشن چرانے نہیں دیں گے مسلم لیگ ن قائد اعظم کی نہیں ضیاء الحق کی جماعت ہے پانامہ لیکس نے حکمرانوں کی چوری بے نقاب کی مہذب ملکوں کے وزراء اور وزیر اعظم نے پانامہ لیکس میں نام آنے پر استعفیٰ دیا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد بھی وزیر اعظم پاکستان استعفیٰ نہیں دیا برسات کے کیڑوں کو پر لگ جانے سے ان کی زندگی مختصر ہو جاتی ہے اور میاں صاحب کی سیاسی زندگی کا خاتمہ کا وقت قریب ہے میاں صاحب کا ممبر قومی اسمبلی گذشتہ الیکشن کی رات گھر میں سو رہا تھا لوگوں نے بتایا کہ تم جیت گئے ہو،آئندہ الیکشن میں ضماتیں مسلم لیگیوں کی ضبط ہوں گی ،لیہ کی باشعور عوام نے وزیر اعظم کی زبان کو پسند نہیں کیا ان کے جلسہ میں استعمال کی گئی زبان پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان اس وقت قوم کی سوچ اور نظریہ ہے کہ ملک میں طبقاتی سماجی عدالتی تقسیم ختم کی جائے۔اس موقع پر مافضال احمد خان غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ،مہر سمیع اللہ گرواں ایڈووکیٹ اور نعیم الرحمن خان و دیگر موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ گھوڑا چوک پر ٹریفک پو لیس کی مبینہ زیادتیوں اور بھتہ خوری کے خلاف ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد کا احتجاجی کیمپ , ٹریفک اور شہریوں کو آ مدو رفت میں شدید دشواری

Next Post

وزیراعظم نوازشریف کادورہ لیہ ایک نظرمیں …. محمدصدیق پرہار

وزیراعظم نوازشریف کادورہ لیہ ایک نظرمیں .... محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے افتخار بابر خان کھتران و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم نواز شریف جھوٹا اور بددیانت شخص ہے پاناما زدہ لیڈر نہیں ہوتا دوکنال رقبہ کے پنڈال کو دومیل کا بڑا جلسہ کہنے والا بوکھلا گیا سعودی اور قطری شہزادہ کا مرہون منت ہو کر کرپشن کرکے ملک بھاگ جانے والا لیڈر اور شیر نہیں بلکہ بھیڑ اور گیدڑ ہوتا ہے،وزیر اعظم کے جلسہ کو سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال اور سرکاری ملازمین کی حاضری سے کامیاب بنایا گیا وزیر اعظم پاکستان کی زبان ہارے ہوئے انسان کی زبان تھی آئندہ انتخابات میں ہمارے نہیں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونگی،وزیر اعظم منافق،خائن اور جھوٹے ہیں فوری طور پر استعفیٰ دیں،جلسہ میں لوگوں کی جیبیں کاٹنے کیلئے ن لیگ نے جیب کترے منگوائے تھے،وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے جلسہ میں جو زبان استعمال کی وہ ان کو زیب نہیں دیتی ان الفاظ کی سخت مذمت کرتے ہیں میاں نواز شریف نے جو زبان استعمال کی وہ شکست خوردہ شخص کی زبان ہے انہوں نے کہا کہ خدا نے جھوٹے پر لعنت بھیجی ہے نواز شریف میں خائن ،جھوٹا اور منافق کی تینوں خصوصیات موجود ہیں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ الیکشن چرائے لیکن اب عوام الیکشن چرانے نہیں دیں گے مسلم لیگ ن قائد اعظم کی نہیں ضیاء الحق کی جماعت ہے پانامہ لیکس نے حکمرانوں کی چوری بے نقاب کی مہذب ملکوں کے وزراء اور وزیر اعظم نے پانامہ لیکس میں نام آنے پر استعفیٰ دیا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد بھی وزیر اعظم پاکستان استعفیٰ نہیں دیا برسات کے کیڑوں کو پر لگ جانے سے ان کی زندگی مختصر ہو جاتی ہے اور میاں صاحب کی سیاسی زندگی کا خاتمہ کا وقت قریب ہے میاں صاحب کا ممبر قومی اسمبلی گذشتہ الیکشن کی رات گھر میں سو رہا تھا لوگوں نے بتایا کہ تم جیت گئے ہو،آئندہ الیکشن میں ضماتیں مسلم لیگیوں کی ضبط ہوں گی ،لیہ کی باشعور عوام نے وزیر اعظم کی زبان کو پسند نہیں کیا ان کے جلسہ میں استعمال کی گئی زبان پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان اس وقت قوم کی سوچ اور نظریہ ہے کہ ملک میں طبقاتی سماجی عدالتی تقسیم ختم کی جائے۔اس موقع پر مافضال احمد خان غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ،مہر سمیع اللہ گرواں ایڈووکیٹ اور نعیم الرحمن خان و دیگر موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.