لیہ(صبح پا کستان )کروڑ کے نواحی علاقہ کی شادی شدہ صائمہ بی بی کے اغوا اور ملزمان ساجد، صدیق،کامران،پروین وغیرہ کی عدم گرفتاری مدعیان کو ہراساں کرنے کے خلاف محنت کش ظفر وغیرہ اپنی خاندان کے مردو خواتین کے ہمراہ ڈی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین سے ڈی ایس پی کروڑ منور بزدار نے ملاقات کی اور خاندان پر ہونے والے ظلم اور مسلسل سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے پر تحفظ دینے کی یقین دہانی کرائی ڈی ایس پی منور بزدار نے متاثرین کو بتایا کہ دو ملزمان زیر حراست ہیں مغویہ کی بازیابی کو یقینی بنا کر مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی خواہ ملزمان کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوئے اگر ذمہ دار قرار پائے تو قانون حرکت میں آئے گا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








