لیہ( صبح پا کستان )سیمابا ڈکیت گینگ قانون کے شکنجے میں، شہریوں سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے منتخب حلقوں میں بجلی ، روڈز اور میونسپل سیکٹر کے 675ترقیاتی منصوبوں کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گندم خریداری مرکز چوبارہ کا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ضلع راجن پور کے گنجان علا قوں میں کھلے گیس کی فروخت پر پابندی...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے موثر نفاذکے سلسلہ میں لیبر آفیسر کلیم یوسف اور انسپکٹر چوہدری محمد افضل پر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) تھیلیسیماء کی روک تھام کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں ایک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پرچیز سنٹرز پر محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اساتذہ کی ڈیوٹی تاخیر سے پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے غریب اور نادار بچے کے آنکھوں کے علاج کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار لیہ میں بڑے پیمانے پر شجرکاری درخت لگا کر آلودگی کا خاتمہ کیا جا سکتا...
Read moreDetailsاسلام آباد:حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے ضلع راجن پور کے مختلف گندم خرید مراکز کا دورہ کیا اور انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کاشتکاروں کے حقوق و تحفظ کے لئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ۔باردانہ کی تقسیم شفاف ہو گی ۔مڈل مین کا کردار ختم کر دیا گیا ہے ۔میرٹ کی پالیسی کو یقینی بنایا جائے۔گندم خرید کے اہداف کو وقت پر مکمل کیا جائے ۔چھوٹے کاشتکاروں کو ترجیح دی جائے ۔تاکہ معاشرے میں نچلی سطح تک خوشحالی لائی جا سکے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد ،ڈی پی او عرفان اللہ ،اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب،ڈی ایف او میاں پرویز ،جی اے آر کامران بخاری اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر خوارک نے تحصیل روجھان ،راجن پور اور جام پور کا دورہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ سنٹرز میں آنے والے کسانوں کی سہولیات کے لئے کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے ۔محکمہ خوراک کے افسران کو ہدایت کی کہ ٹیلی فون نمبرز آویزاں کئے جائیں تاکہ کاشتکار کسی شکایت کی صورت میں براہ راست رابطہ کر سکیں انہوں نے کہا ہے کہ گندم ہم صرف کاشتکاروں سے ہی خریدیں گے ۔آڑھتی اور مڈل مین کہیں بھی سنٹر پر نظر آئیں تو ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی کوتاہی اور سستی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔جو پنجاب حکومت کسانوں کو سہولیا ت فراہم کر رہی ہے ان کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔
