لیہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں 6سستے رمضان بازار 24مئی سے فنکشنل کرنے کے لیے تما م انتظامات مکمل...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) وزیر اعظم یوتھ ٹریننگ (internship) سکیم پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کے لیے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ سے کراچی جاتے ہوئے جمن شاہ کے نزدیک عادل شاہ ٹرانسپورٹ کمپنی کی تیز رفتار اے سی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) اپیکا ڈی سی آفس کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ڈی سی آفس کے لان...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) بستی کوڑے والا کا رہائشی نو جوان محمد ثقلین عرف کاکا جام ڈھول والے پل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جاری 682ترقیاتی منصوبے کوالٹی پر سمجھوتہ کیے بغیر مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پاکستان )ضلع کونسل راجن پور کا اجلاس زیر صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں کے منعقد ہوا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)کاشت کاروں کے معاشی حقوق کے تحفظ اور گندم خریداری پالیسی پر علم درآمد کے لیے روزانہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں سبسڈی کے ثمرات...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن (ر) محمد محمود نے کہا ہے کہ صوبہ میں زراعت کی بہتری کیلئے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)گردہ فروشوں گروہ کے ہاتھوں تین دن قبل لیہ سے اغوا ہونے والا ایف ایس سی کا طالبعلم صحیح سلامت گھر پہنچ گیا،نوجوان کے گھر پہنچنے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی،تفصیل کے مطابق لیہ کے رہائشی چوہدری محمد آصف کے 17سالہ ایف ایس سی کے طالبعلم بیٹا حافظ زین العابدین تین دن قبل دوپہر کو گھر سے روٹیاں لینے نکلا واپس نہ آنے پر گھر میں پریشانی ہو گئی تلاش بسیار کے بعد تھانہ سٹی لیہ اطلاع دی گئی گذشتہ روز زین العابدین کو گھر والے گوجرانوالہ سے صحیح سلامت گھر واپس لے آئے نوجوان زین العابدین کے مطابق اس کو کالے رنگ کی کار میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم مقام پر اغوا کرکے لے جایا گیا جہاں دیگر نوجوان 20 کی تعداد دیگر نوجوان بھی موجود تھے جہاں پر ہماری موجودگی میں ایک 13سالہ بچے کو گولی مار کر ماردیا گیا اس کے بعد چند لوگوں نے آکر ہمارے جسم کے گردوں والی جگہوں پر نشان لگا کر ٹیسٹ کئے ٹیست کرنے کے چند گھنٹوں کے بعد رات کی تاریکی میں ہمیں 5لڑکوں کو ایک گاڑی میں ڈال کرسفر شروع کردیا گیا راستے میں ہم دو لڑکوں نے شور مچایا کہ ہمیں پیشاب کرنا ہے جس پر ایک پارک جس پر جناح پارک سیالکوٹ لکھا تھا وہاں کے باتھ رومز میں پیشاب کرنے کیلئے لے گئے جہاں تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں وہاں سے بھاگ کر ایک ویگن میں بیتھ گیا جو گوجرانولہ آگئی جہاں سے میرے ابو و دیگر رشتہ دار مجھے گھر لے آئے ،چوہدری محمد آصف نے کہا کہ میرا بیٹا اللہ کے کرم و فضل اور گھر والوں دوستوں کی دعاؤں سے خیر خیریت سے گردہ فروش گروہ سے بچ کر گھر واپس آگیا میرا وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ ایسے ناسوروں کے خلاف سخت کاروائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ لیہ پولیس کے تعاون کا بھی شکریہ اور ان کو میرے بیٹے نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔