لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ کورٹس کے احاطہ میں تحصیل آفس کے سامنے کار سواروکلاء کا موٹر سائیکل سوارمسلم لیگ ن...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) مقامی شہریوں کی جانب سے سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے مبینہ...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان )دریائے سندھ نے رُخ لیہ شہر کی طرف موڑ لیا ۔بستی گشکوری ،بستی کورائی صفحہ...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) سید ثقلین شاہ نے طاہرالقادری بارے گھٹیا زبان استعمال کر کے اپنے بزرگوں کی روایات...
Read moreDetailsملتان۔(صبح پا کستان)پروفیسر سید اصغر علی شاہ اور سید مسعود کاظمی نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں وہ ملتان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ پر والہانہ استقبال و عوامی اجتماع میں بھر پور شرکت کر کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کروڑ کے نواحی علاقہ کی شادی شدہ صائمہ بی بی کے اغوا اور ملزمان ساجد، صدیق،کامران،پروین وغیرہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے افتخار بابر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے مقامی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے ٹریفک پو لیس کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) اسلامی جمعیت طلبہ کا سیرۃ النبی کے سلسلہ میں کوئیز پروگرا م منعقد ہوا...
Read moreDetailsاسلام آباد:حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی رسپانس گروپ کا قیام ریسکیو1122کی جانب سے انتہائی اہم اقدام ہے اس سے نہ صرف طلبہ و طالبات کوہنگامی صورتحال سے نہ صرف نمٹنے کی صلاحیت پیدا ہوگی بلکہ مصیبت میں گھرے افراد کو ابتدائی طبی امداد اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ دنوں ریسکیو1122کے زیر اہتمام PDMAکمیونٹی رسپانس گروپ کی تربیت یافتہ طلبہ و طالبات سیلابی پانی میں گھرے افراد کے انخلاء ابتدائی طبی امداد اور ریلیف کیمپوں کے ساتھ ساتھ محفوظ مقامات تک منتقلی کے عملی مظاہرہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر سجاد حسین نے کہا کہ ریسکیو1122 کی تربیتی ورکشاپ سے طلبہ و طالبات کو بہت فائدہ پہنچا ہے اس سے نہ صرف وہ اپنی بلکہ اپنے اہل خانہ اور معاشرہ کے وہ افراد کو مشکل حالات میں با آسانی زندگیوں کو محفوظ بنا سکیں گے انہوں نے کہا کہ خود اس تربیت میں حصہ لیا اور یقیناًمجھے بہت فائدہ ہوا طلبہ و طالبات نے بھی بہت اچھے انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بناتے ہوئے آج عملی مظاہرہ بھی کیا جس کو دیکھتے ہوئے مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس کے طلبہ و طالبات ملک و قوم کی خدمت کی خاطر تیار ہیں ان سے قبل ریسکیوسیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ نے کمیونٹی رسپانگ گروپ محافظ طلبہ و طالبات کی ٹیمیں تشکیل دی اور سیلابی پانی میں گھر ے افراد کو نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لیے ریلیف کیمپ میں منتقل کیا اور انہیں ابتدائی طبی امداد بھی د ی اس موقع پر ماسٹر ٹرینر عابد سلطان ، یاسر ستار ، محمد حسنین نے بھی محافظ رضا کار طلبہ و طالبات کی معاونت کی اور اہم ہدایات دیں محافظ رضا کاروں میں محمد طلحہ ، مجاہد حسین ، نقی حیدر ، امجد حسین ، احمد علی قریشی ، عرفانہ جمال ، فرح نایاب ، واسعا اختر ، فاطمہ اختر ، قرۃ العین، ماہ رخ ، عروسہ کنول ،زہرہ،عائشہ، واسع اختر و دیگر شامل تھے ۔ متاثرین کو ابتدائی طبی امداد دینے اور ٹیچنگ ہسپتال منتقلی کے بعد ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات نے طلبہ و طالبات کی محنت اور کوششوں کو سراہاتے ہوئے ملک و قوم کے لیے اسی لگن سے کام کرنے کی امید ظاہر کی ۔