• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تین دن قبل اغوا ہونے والا ایف ایس سی کا طالبعلم واپس گھر پہنچ گیا، مجھے گردہ فروش گروہ نے اغوا کیا تھا ، پو لیس بیان ریکارڈ

webmaster by webmaster
مئی 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تین دن قبل اغوا ہونے والا ایف ایس سی کا طالبعلم واپس گھر پہنچ گیا، مجھے گردہ فروش گروہ نے اغوا کیا تھا ، پو لیس بیان ریکارڈ

لیہ(صبح پا کستان)گردہ فروشوں گروہ کے ہاتھوں تین دن قبل لیہ سے اغوا ہونے والا ایف ایس سی کا طالبعلم صحیح سلامت گھر پہنچ گیا،نوجوان کے گھر پہنچنے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی،تفصیل کے مطابق لیہ کے رہائشی چوہدری محمد آصف کے 17سالہ ایف ایس سی کے طالبعلم بیٹا حافظ زین العابدین تین دن قبل دوپہر کو گھر سے روٹیاں لینے نکلا واپس نہ آنے پر گھر میں پریشانی ہو گئی تلاش بسیار کے بعد تھانہ سٹی لیہ اطلاع دی گئی گذشتہ روز زین العابدین کو گھر والے گوجرانوالہ سے صحیح سلامت گھر واپس لے آئے نوجوان زین العابدین کے مطابق اس کو کالے رنگ کی کار میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم مقام پر اغوا کرکے لے جایا گیا جہاں دیگر نوجوان 20 کی تعداد دیگر نوجوان بھی موجود تھے جہاں پر ہماری موجودگی میں ایک 13سالہ بچے کو گولی مار کر ماردیا گیا اس کے بعد چند لوگوں نے آکر ہمارے جسم کے گردوں والی جگہوں پر نشان لگا کر ٹیسٹ کئے ٹیست کرنے کے چند گھنٹوں کے بعد رات کی تاریکی میں ہمیں 5لڑکوں کو ایک گاڑی میں ڈال کرسفر شروع کردیا گیا راستے میں ہم دو لڑکوں نے شور مچایا کہ ہمیں پیشاب کرنا ہے جس پر ایک پارک جس پر جناح پارک سیالکوٹ لکھا تھا وہاں کے باتھ رومز میں پیشاب کرنے کیلئے لے گئے جہاں تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں وہاں سے بھاگ کر ایک ویگن میں بیتھ گیا جو گوجرانولہ آگئی جہاں سے میرے ابو و دیگر رشتہ دار مجھے گھر لے آئے ،چوہدری محمد آصف نے کہا کہ میرا بیٹا اللہ کے کرم و فضل اور گھر والوں دوستوں کی دعاؤں سے خیر خیریت سے گردہ فروش گروہ سے بچ کر گھر واپس آگیا میرا وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ ایسے ناسوروں کے خلاف سخت کاروائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ لیہ پولیس کے تعاون کا بھی شکریہ اور ان کو میرے بیٹے نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا اجلاس ، ڈپٹی کمشنر نے صدارت کی ۔ ضلع کی ریونیو حددومیں 18اشیائے خورد نوش کے نئے نرخ مقرر کردیے گئے

Next Post

US-Arab-Islamic Summit: PM Nawaz leaves for Pakistan after ‘ineffective’ tour to Riyadh

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)گردہ فروشوں گروہ کے ہاتھوں تین دن قبل لیہ سے اغوا ہونے والا ایف ایس سی کا طالبعلم صحیح سلامت گھر پہنچ گیا،نوجوان کے گھر پہنچنے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی،تفصیل کے مطابق لیہ کے رہائشی چوہدری محمد آصف کے 17سالہ ایف ایس سی کے طالبعلم بیٹا حافظ زین العابدین تین دن قبل دوپہر کو گھر سے روٹیاں لینے نکلا واپس نہ آنے پر گھر میں پریشانی ہو گئی تلاش بسیار کے بعد تھانہ سٹی لیہ اطلاع دی گئی گذشتہ روز زین العابدین کو گھر والے گوجرانوالہ سے صحیح سلامت گھر واپس لے آئے نوجوان زین العابدین کے مطابق اس کو کالے رنگ کی کار میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم مقام پر اغوا کرکے لے جایا گیا جہاں دیگر نوجوان 20 کی تعداد دیگر نوجوان بھی موجود تھے جہاں پر ہماری موجودگی میں ایک 13سالہ بچے کو گولی مار کر ماردیا گیا اس کے بعد چند لوگوں نے آکر ہمارے جسم کے گردوں والی جگہوں پر نشان لگا کر ٹیسٹ کئے ٹیست کرنے کے چند گھنٹوں کے بعد رات کی تاریکی میں ہمیں 5لڑکوں کو ایک گاڑی میں ڈال کرسفر شروع کردیا گیا راستے میں ہم دو لڑکوں نے شور مچایا کہ ہمیں پیشاب کرنا ہے جس پر ایک پارک جس پر جناح پارک سیالکوٹ لکھا تھا وہاں کے باتھ رومز میں پیشاب کرنے کیلئے لے گئے جہاں تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں وہاں سے بھاگ کر ایک ویگن میں بیتھ گیا جو گوجرانولہ آگئی جہاں سے میرے ابو و دیگر رشتہ دار مجھے گھر لے آئے ،چوہدری محمد آصف نے کہا کہ میرا بیٹا اللہ کے کرم و فضل اور گھر والوں دوستوں کی دعاؤں سے خیر خیریت سے گردہ فروش گروہ سے بچ کر گھر واپس آگیا میرا وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ ایسے ناسوروں کے خلاف سخت کاروائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ لیہ پولیس کے تعاون کا بھی شکریہ اور ان کو میرے بیٹے نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.