• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا اجلاس ، ڈپٹی کمشنر نے صدارت کی ۔ ضلع کی ریونیو حددومیں 18اشیائے خورد نوش کے نئے نرخ مقرر کردیے گئے

webmaster by webmaster
مئی 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا اجلاس ، ڈپٹی کمشنر نے صدارت کی ۔ ضلع کی ریونیو حددومیں 18اشیائے خورد نوش کے نئے نرخ مقرر کردیے گئے

لیہ (صبح پا کستان)ماہ صیام کے مقد س ایام کے دوران تاجران رضاکارانہ طور پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے بابرکت ماہ کی فضیلت سے مستفید ہوں اور مقررکردہ قیمتوں پر میعاری اشیائے خوردنوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلا س میں اے ڈی سی جی محبوب احمد ،اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی ،اے سی لیہ عابد کلیار ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،اے سی کوراڈی نیشن سلمان تنویر ,ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ ،صدر انجمن تاجر ان لیہ مظفر اقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین،صدر انجمن تاجران کروڑ حاجی مختیار حسین ،جنرل سیکرٹری احسان اللہ،سیٹھ ،محمد اسلم ،رانا اعجاز سہیل ،شیخ خرم،شیخ معین الدین،مہر محمد اقبال،سلیم خان کے علاوہ محکمہ زراعت ،لائیوسٹاک،مارکیٹ کمیٹی ،میونسپل کمیٹیوں،یوٹیلٹی سٹور ،سول ڈیفینس کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ماہ صیام کی برکتوں کے حصول کے لیے تاجران ضلعی انتظامیہ سے تعاون کے ذریعے عوام کو بھر پور ریلیف مہیاکریں اور مارکیٹ میں تازہ اور معیاری اشیاء خورونوش کم نرخوں پرفراہمی کویقینی بنائیں۔اجلاس میں مختلف کچن آئیٹم پرغوروخوص کیاگیااورتاجران اورکنزیومرکمیٹی کے ممبران کی مشاورت سے نئے نرخ بھی مقررکئے گئے۔اجلاس میں صدرانجمن تاجران لیہ ملک مظفراقبال،صدرانجمن تاجران کروڑحاجی مختارحسین،رانااعجازسہیل نے اپنے بھرپورتعاون کایقین دلایا۔

ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اشیائے ضروریہ کی رسد و طلب کی مساوی تقسیم اور مناسب نرخو ں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول ایکٹ ،انسداد ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے تحت ضلع کی ریونیو حددومیں 18اشیائے خورد نوش کے نئے نرخ مقرر کردیے ہیں۔نئے نرخوں کے مطابق آٹا 20کلو گرام وزنی تھیلہ 650روپے،چاول سپر باسمتی نیا 96روپے فی کلو گرام،پرانا سو روپے فی کلوگرام،ایری چھ 36روپے فی کلوگرام ،ٹوٹا48روپے کلوگرام،دال چنا باریک 113روپے فی کلوگرام،موٹی 103فی کلوگرام،دال مسور موٹی 72روپے فی کلوگرام،باریک 125روپے فی کلوگرام،لوکل 66روپے فی کلوگرام،دال ماش دھلی ہوئی برما160روپے فی کلوگرام ،غیر ملکی بغیردھلی 155روپے فی کلوگرام،چنا سیاہ موٹا86روپے فی کلوگرام،باریک 98روپے فی کلوگرام،چناسفید موٹالوکل نائین ایم ایم 180روپے فی کلوگرام،باریک لوکل 126روپے فی کلوگرام،سرخ مرچ کندری پسی ہوئی 180روپے فی کلوگرام،بیسن 108کلوگرام ،چینی ایکس مل ریٹ،دودھ 65روپے فی لیٹر،چھوٹا گوشت 500فی کلوگرام،بڑا گوشت 285روپے فی کلوگرام،روٹی 100گرام وزنی 5روپے ،دہی 70روپے فی کلوگرام،گھی و آئل مقرر کردہ نرخ سال 2015سیکرٹری انڈسٹری پنجاب،کھجورایرانی 125روپے فی کلوگرام،سکھر130روپے فی کلوگرام،اصیل 120روپے فی کلوگرام یہ نرخ مقرر کیے گئے ہیں۔جبکہ سستے رمضان بازاروں میں 5 روپے فی کلوگرام رعایت پر دستیاب ہوں گے۔اور سستے رمضان بازاروں میں،چینی 50روپے فی کلوگرام، چھوٹا گوشت 490روپے فی کلوگرام،بڑا گوشت 275روپے فی کلوگرام،دستیاب ہوگا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہفتہ ہپاٹائٹس سکریننگ مہم کا آ غاز ،سکریننگ کے لئے آنے والے مردوخواتین اوربچوں کے لئے 6 ڈیسک قائم

Next Post

لیہ ۔ تین دن قبل اغوا ہونے والا ایف ایس سی کا طالبعلم واپس گھر پہنچ گیا، مجھے گردہ فروش گروہ نے اغوا کیا تھا ، پو لیس بیان ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان)ماہ صیام کے مقد س ایام کے دوران تاجران رضاکارانہ طور پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے بابرکت ماہ کی فضیلت سے مستفید ہوں اور مقررکردہ قیمتوں پر میعاری اشیائے خوردنوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلا س میں اے ڈی سی جی محبوب احمد ،اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی ،اے سی لیہ عابد کلیار ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،اے سی کوراڈی نیشن سلمان تنویر ,ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ ،صدر انجمن تاجر ان لیہ مظفر اقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین،صدر انجمن تاجران کروڑ حاجی مختیار حسین ،جنرل سیکرٹری احسان اللہ،سیٹھ ،محمد اسلم ،رانا اعجاز سہیل ،شیخ خرم،شیخ معین الدین،مہر محمد اقبال،سلیم خان کے علاوہ محکمہ زراعت ،لائیوسٹاک،مارکیٹ کمیٹی ،میونسپل کمیٹیوں،یوٹیلٹی سٹور ،سول ڈیفینس کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ماہ صیام کی برکتوں کے حصول کے لیے تاجران ضلعی انتظامیہ سے تعاون کے ذریعے عوام کو بھر پور ریلیف مہیاکریں اور مارکیٹ میں تازہ اور معیاری اشیاء خورونوش کم نرخوں پرفراہمی کویقینی بنائیں۔اجلاس میں مختلف کچن آئیٹم پرغوروخوص کیاگیااورتاجران اورکنزیومرکمیٹی کے ممبران کی مشاورت سے نئے نرخ بھی مقررکئے گئے۔اجلاس میں صدرانجمن تاجران لیہ ملک مظفراقبال،صدرانجمن تاجران کروڑحاجی مختارحسین،رانااعجازسہیل نے اپنے بھرپورتعاون کایقین دلایا۔

ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اشیائے ضروریہ کی رسد و طلب کی مساوی تقسیم اور مناسب نرخو ں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول ایکٹ ،انسداد ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے تحت ضلع کی ریونیو حددومیں 18اشیائے خورد نوش کے نئے نرخ مقرر کردیے ہیں۔نئے نرخوں کے مطابق آٹا 20کلو گرام وزنی تھیلہ 650روپے،چاول سپر باسمتی نیا 96روپے فی کلو گرام،پرانا سو روپے فی کلوگرام،ایری چھ 36روپے فی کلوگرام ،ٹوٹا48روپے کلوگرام،دال چنا باریک 113روپے فی کلوگرام،موٹی 103فی کلوگرام،دال مسور موٹی 72روپے فی کلوگرام،باریک 125روپے فی کلوگرام،لوکل 66روپے فی کلوگرام،دال ماش دھلی ہوئی برما160روپے فی کلوگرام ،غیر ملکی بغیردھلی 155روپے فی کلوگرام،چنا سیاہ موٹا86روپے فی کلوگرام،باریک 98روپے فی کلوگرام،چناسفید موٹالوکل نائین ایم ایم 180روپے فی کلوگرام،باریک لوکل 126روپے فی کلوگرام،سرخ مرچ کندری پسی ہوئی 180روپے فی کلوگرام،بیسن 108کلوگرام ،چینی ایکس مل ریٹ،دودھ 65روپے فی لیٹر،چھوٹا گوشت 500فی کلوگرام،بڑا گوشت 285روپے فی کلوگرام،روٹی 100گرام وزنی 5روپے ،دہی 70روپے فی کلوگرام،گھی و آئل مقرر کردہ نرخ سال 2015سیکرٹری انڈسٹری پنجاب،کھجورایرانی 125روپے فی کلوگرام،سکھر130روپے فی کلوگرام،اصیل 120روپے فی کلوگرام یہ نرخ مقرر کیے گئے ہیں۔جبکہ سستے رمضان بازاروں میں 5 روپے فی کلوگرام رعایت پر دستیاب ہوں گے۔اور سستے رمضان بازاروں میں،چینی 50روپے فی کلوگرام، چھوٹا گوشت 490روپے فی کلوگرام،بڑا گوشت 275روپے فی کلوگرام،دستیاب ہوگا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.