• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن . ہمارا پہلا ہدف آ نے والا الیکشن پے ، ناراض کار کنوں کو منا نا تر جیح ہے ۔قیادت نے جو ذمہ داری سو نپی ہے اس کی ادا یئگی اولین فرض ہے ۔ سردارغلام فرید مرانی ،ملک سعید سامٹیہ ایڈووکیٹ کاحلقہ پی پی 262 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

webmaster by webmaster
مئی 24, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن .  ہمارا پہلا  ہدف آ نے والا الیکشن پے ، ناراض کار کنوں کو منا نا تر جیح ہے ۔قیادت نے جو ذمہ داری سو نپی ہے اس کی ادا یئگی اولین فرض ہے ۔ سردارغلام فرید مرانی ،ملک سعید سامٹیہ ایڈووکیٹ کاحلقہ پی پی 262 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان )ہمارا پہلا ہدف آ نے والا الیکشن پے ، ناراض کار کنوں کو منا نا تر جیح ہے ۔قیادت نے جو ذمہ داری سو نپی ہے اس کی ادا یئگی اولین فرض ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیلپزپارٹی ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سردارغلام فرید میرانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کیا پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیگریٹری چوہدری محمد سرور اور ملک محمد رمضان بھلر صدر پی پی پی ضلع لیہ بھی ان کے ہمراہ تھَے کروڑ لعل عیسن کےتنظیمی دورے کے دوران دیگر پارٹی سردار غلام فرید مرانی نے کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور ملک سعید سامٹیہ ایڈووکیٹ کی طرف سے ظہرانہ میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا کارکنو ں اور مقامی سیاسی لیڈروں سے ملاقات کی آئندہ انتخابات کے لیےحکمت عملی پر غور کیا ۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے سردار غلام فرید میرانی نے کہا کہ سب پرانے ساتھیوں سے مشاورت جاری ہے اور ناراض ساتھیوں کو راضی کریں گے اور قیادت نے جو ذمہ داری دی ہے اس کے اچھے طریقے سے ادا کریں گے۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کارکنوں اور اپنے ہمدردوں کے پاس جائیںگے اور پارٹی کو منظم کر کے اگلے انتخابات میں مسلم لیگ ن کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کہ حکومت بنائیں گے۔اس موقع پر ملک سعید سامٹیہ اہڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 262 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن مہں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ظہرانے میں میں لیہ اور کروڑ کے صحافی حضرات اور پاکستان پیپلزپارٹی کے کار کنوں نے شرکت کی۔

رپورٹ ۔ سیفل ڈھڈی پریس رپورٹر

Tags: karor laeasan news
Previous Post

راجن پور نیوز ۔حج کی سعادت حاصل کرنے والے 220مرد و خواتین کی سول ڈیفنس کی بنیادی تربیت مکمل ، راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر نے سستے رمضان بازارمیں اشیائے صرف کے ریٹ مقرر کر دئیے

Next Post

لیہ ۔ ایپکا احتجاجی تحریک ،مطالبات کی منظوری کیلئے دفتروں کی تالا بندی ، دوردراز سے آئے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا

Next Post

لیہ ۔ ایپکا احتجاجی تحریک ،مطالبات کی منظوری کیلئے دفتروں کی تالا بندی ، دوردراز سے آئے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان )ہمارا پہلا ہدف آ نے والا الیکشن پے ، ناراض کار کنوں کو منا نا تر جیح ہے ۔قیادت نے جو ذمہ داری سو نپی ہے اس کی ادا یئگی اولین فرض ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیلپزپارٹی ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سردارغلام فرید میرانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کیا پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیگریٹری چوہدری محمد سرور اور ملک محمد رمضان بھلر صدر پی پی پی ضلع لیہ بھی ان کے ہمراہ تھَے کروڑ لعل عیسن کےتنظیمی دورے کے دوران دیگر پارٹی سردار غلام فرید مرانی نے کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور ملک سعید سامٹیہ ایڈووکیٹ کی طرف سے ظہرانہ میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا کارکنو ں اور مقامی سیاسی لیڈروں سے ملاقات کی آئندہ انتخابات کے لیےحکمت عملی پر غور کیا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے سردار غلام فرید میرانی نے کہا کہ سب پرانے ساتھیوں سے مشاورت جاری ہے اور ناراض ساتھیوں کو راضی کریں گے اور قیادت نے جو ذمہ داری دی ہے اس کے اچھے طریقے سے ادا کریں گے۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کارکنوں اور اپنے ہمدردوں کے پاس جائیںگے اور پارٹی کو منظم کر کے اگلے انتخابات میں مسلم لیگ ن کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کہ حکومت بنائیں گے۔اس موقع پر ملک سعید سامٹیہ اہڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 262 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن مہں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ظہرانے میں میں لیہ اور کروڑ کے صحافی حضرات اور پاکستان پیپلزپارٹی کے کار کنوں نے شرکت کی۔

رپورٹ ۔ سیفل ڈھڈی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.