لیہ، ( صبح پا کستان ) امیرہ بیدار نے ڈپٹی کمشنر لیہ کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں لیہ کی پہلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) سٹی میڈیا کلب کے زیر اہتمام دوسرے سالانہ رنگا رنگ عید میلہ کا آغاز کردیا...
Read moreDetailsمظفر گڑھ . علی پور میں 7 بچوں اور اہلیہ کو قتل کرنے والے سجاد کھوکھر نامی شخص کو آلہ...
Read moreDetailsملتان ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن سیل نے ملتان ایئرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب...
Read moreDetailsلیہ ۔(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ...
Read moreDetailsملتان . تھانہ سیتل ماڑی میں پولیس نے ماں کے ساتھ کمسن بچی کو بھی حوالات میں بند کردیا۔ تھانہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر خالدپرویز کی زیرصدارت مسجدکمیٹی کا اجلاس منعقدہوا جس میں مسجدصفیہ نور چوک اعظم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع لیہ کی مسیحی برادری کو ایسٹرگرانٹ کے 4لاکھ روپے...
Read moreDetailsلیہ ۔(صبح پا کستان )یوم پاکستان کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ایم سی سکول میں تقریب منعقدہوئی۔ تقریب کے مہمان...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی تکمیل کیلئے ایک اور سپورٹس کمپلیکس بنے گا، ڈویژنل پبلک سکول و کالج اور پانچوں اضلاع کے منتخب 22سرکاری سکولوں کے گراونڈز کو اپ گریڈ کرنے کا بھی اعلان کیاگیاہے. اس حوالے سے کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے خصوصی شرکت کی جبکہ پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ،اے ڈی سی جی قدسیہ ناز،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،سیکرٹری تعلیمی بورڈ عبدالرحمن چوہدری،اے سی صدر تیمور عثمان،چیف آفیسرز جواد الحسن گوندل، ڈی او ماحولیات اشفاق حسین،سی ای او ایجوکیشن ملک محمد عامر،ڈی ایس او رابعہ بتول،سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پی ایم او کے محمد مدنی،ڈی بی اے شہزاد قدیر،ایکسئین بلڈنگز اور دیگر افسران شریک تھے۔. کمشنر نے کہا کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر ایک اور سپورٹس کمپلیکس بنایا جائے گا جس میں کرکٹ،ہاکی،فٹ بال،والی بال،اوپن جم،لیڈیز جم،جوگنگ ٹریک،پویلین اور دیگر سہولیات فراہم ہوں گی۔50 کنال رقبہ پر سپورٹس کمپلیکس میں ٹی ایس او آفس،پبلک ٹوائلٹس بھی بنیں گے۔ منصوبہ پر دس کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔کمشنر نے کہا کہ ڈی پی ایس اور ڈویژن کے 22 سرکاری سکولوں کے گراؤنڈز کو اپ گریڈ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔سکولوں میں کرکٹ ارینا،فٹسال،فٹ بال اور والی بال کورٹ کے علاوہ اوپن بیڈ منٹن کی سہولیات میسر ہوں گی۔15 کے وی کا سولر پلانٹ بھی لگایا جائے گا۔سکول اوقات میں طلباء اور دیگر وقت میں مرد و خواتین کو سپورٹس کی سہولیات میسر ہوں گی۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیل کی سہولیات فراہم کرکے منشیات اور دیگر جرائم سے بچا یاجاسکتا ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے کچھ گراؤنڈز اپنے ذمہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس سہولیات کی فراہمی کیلئے دیگر مخیر حضرات سے بھی تعاون حاصل کیا جاسکتا ہے۔